بلوچستان میں آپریشن ردّالفسادِ فتنہ-1 مکمل: جھڑپوں اور کلیئرنس آپریشنز میں 216 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفسادِ فتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، جس کے تحت بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے خلاف مربوط، تیز رفتار اور انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں۔ ان کارروائیوں کا مقصد امن و ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانا اور خواتین و […]








