March 27, 2026

وزیر اعظم نے پیٹرول 95 اور ڈیزل 203 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انہوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کی تاریخ میں پیٹرول فی لیٹر 544 روپے ہونا چاہیے تھا حکومت عوام کو 322 روپے میں دے رہی ہے، ڈیزل […]

وزیر اعظم نے پیٹرول 95 اور ڈیزل 203 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز مسترد کردی Read More »

نسیم شاہ کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مریم نواز سے متعلق پوسٹ مہنگی پڑ گئی

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کی گئی پوسٹ پر شوکاز نوٹس مل گیا ہے۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن11 میں راولپنڈیز کا حصہ ہیں۔ گزشتہ روز نسیم شاہ کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے قذافی اسٹیڈیم میں وزیراعلی مریم نواز

نسیم شاہ کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مریم نواز سے متعلق پوسٹ مہنگی پڑ گئی Read More »

پی ایس ایل 11: کراچی کے ہاتھوں کوئٹہ کو 14رنزسےشکست

پاکستان سپر لیگ11کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا کر اپنے سفر کا کامیابی سے آغاز کردیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ

پی ایس ایل 11: کراچی کے ہاتھوں کوئٹہ کو 14رنزسےشکست Read More »

اے آئی کا نیا گندا کھیل: معذور خواتین کی جعلی اور متنازع تصاویر وائرل کی جانے لگیں

برطانیہ میں فلاحی اداروں اور معذور افراد کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے معذور خواتین کی جنسی نوعیت کی تصاویر بنانے کے بڑھتے رجحان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، خصوصاً ٹک ٹاک اور انسٹا گرام پر ایسی

اے آئی کا نیا گندا کھیل: معذور خواتین کی جعلی اور متنازع تصاویر وائرل کی جانے لگیں Read More »

ایران میں جنگ کے دوران کرپٹو کرنسی کے استعمال میں نمایاں اضافہ

مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے دوران ایران میں کرپٹو کرنسی کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ڈیجیٹل اثاثے ایک جانب بین الاقوامی پابندیوں سے بچنے اور دوسری جانب عام شہریوں کے لیے مالی تحفظ کا ذریعہ بن رہے ہیں۔ ڈیٹا تجزیاتی ادارے چین اینالائسز کے مطابق 28 فروری

ایران میں جنگ کے دوران کرپٹو کرنسی کے استعمال میں نمایاں اضافہ Read More »

بہن پر منی لانڈرنگ کا الزام: حمزہ علی عباسی کے اکاؤنٹس استعمال ہونے کا انکشاف

ایف آئی اے نے اداکار حمزہ علی عباسی کو بھی ان کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں شامل تفتیش کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ علی عباسی کی بڑی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف ایف آئی اے اس وقت متحرک ہوئی جب ان کے بینک اکاؤنٹس سے

بہن پر منی لانڈرنگ کا الزام: حمزہ علی عباسی کے اکاؤنٹس استعمال ہونے کا انکشاف Read More »

ایران کے حملے روکنے کے لئے سعودی عرب کا یوکرین سے دفاعی معاہدہ طے پاگیا

یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے، جو مستقبل کے معاہدوں، تکنیکی تعاون اور سرمایہ کاری کی بنیاد فراہم کرے گا۔ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جاری جنگ کے آغاز کے بعد سے تہران نے

ایران کے حملے روکنے کے لئے سعودی عرب کا یوکرین سے دفاعی معاہدہ طے پاگیا Read More »

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈ لائن مزید 10دن بڑھادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی مؤخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاری سفارتی کوششیں مثبت سمت میں بڑھ رہی ہیں، جبکہ دوسری جانب اسرائیل نے دارالحکومت تہران پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے عالمی توانائی کی ترسیل کے لیے اہم گزرگاہ آبنائے ہرمز سے دنیا کے خام تیل

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈ لائن مزید 10دن بڑھادی Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان میں جلد براہِ راست مذاکرات متوقع ہیں: جرمنی

جرمنی کے وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا عمل شروع ہو چکا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے نمائندوں کی براہِ راست ملاقات جلد متوقع ہے جو ممکنہ طور پر پاکستان میں ہوگی۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق ایک انٹرویو میں

امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان میں جلد براہِ راست مذاکرات متوقع ہیں: جرمنی Read More »

جرمنی کے ساحل پر پھنسی وہیل کی اپنی مدد آپ کے تحت گہرے سمندر میں واپسی

جرمنی کے بحیرہ بالٹک کے ساحل پر کئی روز تک پھنسے رہنے والی ہیمپ بیک وہیل بالآخر خود کو آزاد کرا کر گہرے پانیوں کی جانب روانہ ہو گئی۔ اے ایف پی کے مطابق 23مارچ کو جرمنی کے شمالی شہر لوبیک کے قریب بحیرہ بالٹک میں تقریباً 10 میٹر لمبی ہیمپ بیک وہیل کم گہرے

جرمنی کے ساحل پر پھنسی وہیل کی اپنی مدد آپ کے تحت گہرے سمندر میں واپسی Read More »