March 28, 2026

پی ایس ایل 11:پشاور زلمی کے ہاتھوں راولپنڈی پنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپرلیگ کے 11ویں ایڈیشن میں پشاور زلمی نے راولپنڈی پنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ ٹیم کی جانب سے یاسر خان نے 83 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں کارکردگی […]

پی ایس ایل 11:پشاور زلمی کے ہاتھوں راولپنڈی پنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست Read More »

برطانیہ میں بڑھتے نسلی تعصب کے خلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر شدت پسند دائیں بازو کے بڑھتے اثر کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس کے مطابق اس ریلی میں لگ بھگ 50 ہزار افراد نے شرکت کی، جبکہ منتظمین اسے حالیہ برسوں کا سب سے بڑا احتجاج قرار دے رہے ہیں۔ اے ایف

برطانیہ میں بڑھتے نسلی تعصب کے خلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج Read More »

بالی ووڈ لیجنڈ فریدہ جلال اور ارونا ایرانی کی 29سال بعد ملاقات، وہ بھی رئیلٹی شو میں

بھارتی ٹی وی کےمعروف رئیلٹی شو Indian Idol 16 میں بالی ووڈ کی دو معروف اداکاراؤں فریدہ جلال اور ارونا ایرانی کی ملاقات نے سب کو حیران کردیا۔اس میں حیران کرنے والی بات یہ ہے کہ دونوں اداکاررئیں ایک ہی شہر اور شعبے سے تعلق رکھنے کے باوجود 29 سال تک مل ہی نہیں پائی

بالی ووڈ لیجنڈ فریدہ جلال اور ارونا ایرانی کی 29سال بعد ملاقات، وہ بھی رئیلٹی شو میں Read More »

یورپ میں چور 12 ٹن کٹ کیٹ سے بھرا ٹرک لے اڑے

سوئٹزرلینڈ کی معروف فوڈ کمپنی نیسلے نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے مشہور برانڈ کٹ کیٹ کی بڑی کھیپ یورپ میں دورانِ ترسیل چوری ہو گئی ہے، جس کے باعث عیدِ ایسٹر سے قبل مارکیٹ میں قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق چاکلیٹ سے بھرا ایک ٹرک، جس میں تقریباً

یورپ میں چور 12 ٹن کٹ کیٹ سے بھرا ٹرک لے اڑے Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب اے آئی سے لکھوائیں اپنے میسیجز

آن لائن کالنگ اینڈ میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنے صارفین کے لئے کئی نئے اور دلچسپ فیچرز متعارف کروائے ہیں، جن میں اے آئی رائٹنگ ہیلپ فیچر سب سے خاص ہے۔جسکی مدد سے اب صارفین اپنے ذاتی چیٹس میں اے آئی کی مدد سے پیغامات لکھ یا ان میں ترمیم کر

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب اے آئی سے لکھوائیں اپنے میسیجز Read More »

یوکرین کے سعودی عرب کے بعد قطر اور یواےای سے بھی فضائی دفاعی معاہدے

یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے خلیجی ممالک کے دورے کے دوران دفاعی تعاون کو وسعت دیتے ہوئے قطر اور یواے ای کے ساتھ فضائی دفاع کے شعبے میں معاہدوں پر اتفاق کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکا اور اسرائیلی حملے کےبعد ایران کی جانب سے خلیجی ممالک کی تنصیبات کو نشانہ

یوکرین کے سعودی عرب کے بعد قطر اور یواےای سے بھی فضائی دفاعی معاہدے Read More »

پیرس میں امریکی بینک کے باہر بم دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

فرانس کے دارالحکومت پٌیرس میں ایک ممکنہ بم حملے کو ناکام بنا دیا گیا، جب پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو عین اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ ایک امریکی بینک کے باہر دھماکہ خیز مواد کو فعال کرنے والا تھا۔ اےایف پی کےمطابق پیرس کے پوش علاقے چیمپس ایلی سیس میں بینک آف

پیرس میں امریکی بینک کے باہر بم دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی گئی Read More »

کار کمپنی فوکس ویگن کا صرف جرمنی سے 50 ہزار ملازم فارغ کرنے کا اعلان

جرمنی کی معروف کار ساز کمپنی فوکس ویگن نے ملک میں اپنی افرادی قوت میں بڑی کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق آئندہ چند برسوں میں یعنی 2030 تک تقریباً 50 ہزار ملازمتیں ختم کی جائیں گی۔ جرمنی کی نیوز وبب سائیٹ ڈی ڈبلیو کےمطابق فوکس ویگن کی انتظامیہ کا کہنا ہے

کار کمپنی فوکس ویگن کا صرف جرمنی سے 50 ہزار ملازم فارغ کرنے کا اعلان Read More »

پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگیا: 1.2 ارب ڈالر ملنے کی راہ ہموار

پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی (ای ایف ایس) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلیٹی (آر ایس ایف) پروگرامز پر مذاکرات کامیاب قرار دیے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ای ایف ایف پروگرام کے تحت پاکستان کو ایک ارب

پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگیا: 1.2 ارب ڈالر ملنے کی راہ ہموار Read More »

عماد وسیم کی سابق اور موجودہ اہلیہ میں سوشل میڈیا لڑائی شدید ہوگئی

کرکٹر عماد وسیم ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے باعث خبروں میں ہیں، جہاں ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق اور موجودہ اہلیہ نائلہ راجہ کے درمیان بیانات کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ سابق اہلیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی اس وقت متاثر ہوئی جب وہ حاملہ تھیں

عماد وسیم کی سابق اور موجودہ اہلیہ میں سوشل میڈیا لڑائی شدید ہوگئی Read More »