بلاول بھٹو

 کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا:بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج ہم جو آئینی ترمیم لارہےہیں،ہمارے پاس اکثریت ہے، کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےبلاول بھٹو نے کہا کہ میثاق جمہوریت میں کیے وعدے پورے کررہے ہیں اور میثاق جمہوریت کے […]

 کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا:بلاول Read More »

جمہوریت کا تحفظ ہر شہری اور ادارے پر لازم ہے : بلاول بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کا تحفظ ایک مقدس فریضہ ہے جو ہر شہری اور ادارے پر لازم ہے جمہوریت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ عوام کی آواز ، کمزوروں کی ڈھال اور قوم کی طاقت ہے۔ جمہوریت

جمہوریت کا تحفظ ہر شہری اور ادارے پر لازم ہے : بلاول بلاول بھٹو زرداری Read More »

ملک میں سیلاب: بلاول بھٹو کا زرعی ایمرجنسی کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے زرعی ایمرجنسی لگاکر بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مظفر گڑھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ متاثرین سیلاب کی مدد ہم سب کی

ملک میں سیلاب: بلاول بھٹو کا زرعی ایمرجنسی کا مطالبہ Read More »

بھارت نے پاکستانی دریا پر ڈیم بنائے تو جنگ ہوگی اور پھر سارے دریا ہمارے ہوں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ بھارت نے پاکستانی دریا پر ڈیم بنائے تو پھر ایک اور جنگ ہوگی۔ اور جنگ کے بعد تمام دریا پاکستان کے ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاک بھارت جنگ اور مودی حکومت کے اقدامات

بھارت نے پاکستانی دریا پر ڈیم بنائے تو جنگ ہوگی اور پھر سارے دریا ہمارے ہوں گے: بلاول Read More »

سندھ کے ساتھ وفاق ہمیشہ سے سوتیلا سلوک کرتا آیا ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ کے ساتھ وفاق ہمیشہ سے سوتیلا سلوک کرتا آیا ہے۔ کراچی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے (ملیر ایکسپریس وے) کے پہلے فیز کے افتتاح کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت

سندھ کے ساتھ وفاق ہمیشہ سے سوتیلا سلوک کرتا آیا ہے: بلاول بھٹو زرداری Read More »

ہماری عدلیہ نے ارشد ندیم کی طرح ریکارڈ توڑ دیے ہیں: بلاول کی تنقید

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے اداروں کے درمیان بحران کی وجہ سپریم کورٹ کو قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے چند ہفتوں قبل اسمبلیوں میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کیا دیا تھا۔ جس پر حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے کڑی تنقید کی تھی۔

ہماری عدلیہ نے ارشد ندیم کی طرح ریکارڈ توڑ دیے ہیں: بلاول کی تنقید Read More »

اپوزیشن بات آئین کی کرتی ہے اور پاؤں اسٹیبلشمنٹ کے پکڑتی ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پکڑ کر زبردستی مداخلت کروا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حزبِ اختلاف بات حقیقی آزادی کی کرتی ہے لیکن پاؤں اسٹیبلشمنٹ کے پکڑتی ہے۔ اپوزیشن جانتی ہے کہ کس کے

اپوزیشن بات آئین کی کرتی ہے اور پاؤں اسٹیبلشمنٹ کے پکڑتی ہے: بلاول Read More »

ہمیں پنجاب سمیت پورے پاکستان میں سیاسی ورکر کو عزت دینی ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب سمیت پورے پاکستان میں سیاسی ورکر کو عزت دینی ہے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے سردار سلیم حیدر کی بحیثیت گورنر حلف برداری کے بعد کارکنوں سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا بہت عرصے بعد پنجاب کے سب

ہمیں پنجاب سمیت پورے پاکستان میں سیاسی ورکر کو عزت دینی ہے: بلاول Read More »

میاں صاحب کو پی آئی اے نہیں خریدنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے مجھے پی آئی اے کی یونین نے بتایا ہے کہ میاں صاحب پی آئی اے کی نجکاری نہیں کرنا چاہتے بلکہ یہ اسے خریدنا چاہتے ہیں۔ ہم میاں صاحب کو پی آئی اے نہیں خریدنے دیں گے۔ تیمر گرہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز

میاں صاحب کو پی آئی اے نہیں خریدنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری Read More »