بلاول

مسئلہ کشمیر پرعالمی برادری کی خاموشی نے جمہوری اقدار کو بے نقاب کر دیا: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سات دہائیوں سے بھارتی بربریت اور سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

مسئلہ کشمیر پرعالمی برادری کی خاموشی نے جمہوری اقدار کو بے نقاب کر دیا: بلاول Read More »

پاکستان میں جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دخترِ مشرق کی زندگی جرأت اور ہمدردی کا نادر امتزاج تھی اور ان کی عظیم قربانی خون سے لکھا عہد ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی۔ بے نظیر بھٹو کی اٹھارہویں برسی پر جاری پیغام میں پی پی پی

پاکستان میں جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی: بلاول Read More »

مریم نواز سندھ سے الیکشن لڑتی ہیں تو خوش آمدید کہیں گے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر مریم نواز سندھ سے الیکشن لڑتی ہیں تو پیپلز پارٹی انہیں خوش آمدید کہے گی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک بار پھر خطرناک دور سے گزر رہا ہے۔ افغانستان کی جانب سے درپیش خدشات درست

مریم نواز سندھ سے الیکشن لڑتی ہیں تو خوش آمدید کہیں گے: بلاول Read More »

صوبے ٹیکس وصولی کے معاملے میں وفاق سے آگے نکل گئے : بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ٹیکس وصولی صرف ڈنڈے کے زور پر نہیں اعتماد اور عزت سے ممکن ہے۔ آج صوبے ٹیکس وصولی کے معاملے میں وفاق سے آگے نکل گئے ہیں۔ لاہور میں صنعت کاروں اور تاجروں سے گفتگو کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ

صوبے ٹیکس وصولی کے معاملے میں وفاق سے آگے نکل گئے : بلاول Read More »

اٹھارویں ترمیم سے کھیل کا سوچنے والےآگ سے کھیل رہے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو لوگ 18ویں ترمیم، این ایف سی ایوارڈ یا ایسے کسی معاملے کے ساتھ کھیلنے کا سوچ رہے ہیں، وہ دراصل آگ سے کھیل رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا

اٹھارویں ترمیم سے کھیل کا سوچنے والےآگ سے کھیل رہے ہیں: بلاول Read More »

جتنا سیاسی شعور کشمیر میں ہے اتنا کہیں نہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سازش کے تحت پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور عوام کا حق چھین کر ایک کٹھ پتلی وزیرِاعظم مسلط کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک نہیں بلکہ دو مرتبہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو

جتنا سیاسی شعور کشمیر میں ہے اتنا کہیں نہیں: بلاول Read More »

 کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا:بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج ہم جو آئینی ترمیم لارہےہیں،ہمارے پاس اکثریت ہے، کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےبلاول بھٹو نے کہا کہ میثاق جمہوریت میں کیے وعدے پورے کررہے ہیں اور میثاق جمہوریت کے

 کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا:بلاول Read More »

ن لیگ نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگی ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا وفد صدر زرداری اور مجھ سے ملنے آیا تھا، لیگی وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ

ن لیگ نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگی ہے: بلاول Read More »

سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں ترقی یافتہ ممالک سے ہے: بلاول

پاکستانپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں، دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں میڈیا تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سب سے پہلے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کا تصور پیش کیا، جو

سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں ترقی یافتہ ممالک سے ہے: بلاول Read More »

ملک میں سیلاب: بلاول بھٹو کا زرعی ایمرجنسی کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے زرعی ایمرجنسی لگاکر بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مظفر گڑھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ متاثرین سیلاب کی مدد ہم سب کی

ملک میں سیلاب: بلاول بھٹو کا زرعی ایمرجنسی کا مطالبہ Read More »