بلاول

جتنا سیاسی شعور کشمیر میں ہے اتنا کہیں نہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سازش کے تحت پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور عوام کا حق چھین کر ایک کٹھ پتلی وزیرِاعظم مسلط کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک نہیں بلکہ دو مرتبہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو […]

جتنا سیاسی شعور کشمیر میں ہے اتنا کہیں نہیں: بلاول Read More »

 کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا:بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج ہم جو آئینی ترمیم لارہےہیں،ہمارے پاس اکثریت ہے، کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےبلاول بھٹو نے کہا کہ میثاق جمہوریت میں کیے وعدے پورے کررہے ہیں اور میثاق جمہوریت کے

 کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا:بلاول Read More »

ن لیگ نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگی ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا وفد صدر زرداری اور مجھ سے ملنے آیا تھا، لیگی وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ

ن لیگ نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگی ہے: بلاول Read More »

سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں ترقی یافتہ ممالک سے ہے: بلاول

پاکستانپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں، دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں میڈیا تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سب سے پہلے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کا تصور پیش کیا، جو

سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں ترقی یافتہ ممالک سے ہے: بلاول Read More »

ملک میں سیلاب: بلاول بھٹو کا زرعی ایمرجنسی کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے زرعی ایمرجنسی لگاکر بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مظفر گڑھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ متاثرین سیلاب کی مدد ہم سب کی

ملک میں سیلاب: بلاول بھٹو کا زرعی ایمرجنسی کا مطالبہ Read More »

امریکا کے بعد کوشش ہے بی ایل اے مجید بریگیڈ پر اقوام متحدہ سے بھی پابندی لگوائیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ مجید بریگیڈ ایک دہشتگرد تنظیم ہے ۔ پاکستان بھارت جنگ میں بی ایل اے اور مجید بریگیڈ نے کھل کر مودی کا ساتھ دیا ۔ امریکا جیسے ملک نے اسے دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ اقوام متحدہ بھی اسے دہشتگرد

امریکا کے بعد کوشش ہے بی ایل اے مجید بریگیڈ پر اقوام متحدہ سے بھی پابندی لگوائیں: بلاول Read More »

نوجوانوں کے خواب خوشحال اور جمہوری پاکستان کے وژن سے منسلک ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے خواب، امیدیں اور امنگیں ایک خوشحال، پرامن اور جمہوری پاکستان کے وژن سے جڑی ہیں۔ نوجوانوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نوجوان ہماری قوم کی دھڑکن اور ہمارے مستقبل کے مشعل بردار ہیں۔

نوجوانوں کے خواب خوشحال اور جمہوری پاکستان کے وژن سے منسلک ہیں: بلاول Read More »

ہمارا ایٹمی پروگرام آنے والی نسلوں کے لیےمضبوط ڈھال ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا جوہری دفاع آنے والی نسلوں کے لیے ایک مضبوط ڈھال ہے یوم تکبیر کے موقع پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے عالمی دباؤ اور مخالفت کے باوجود جوہری پروگرام کی بنیاد رکھی۔ یوم تکبیر

ہمارا ایٹمی پروگرام آنے والی نسلوں کے لیےمضبوط ڈھال ہے: بلاول Read More »

بھارت اب ہمارے جواب کا انتظار کرے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ اس کے حملوں کے جواب میں ہم خاموش رہیں گے تو یہ اس کی بھول ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بزدل رات کے اندھیرے میں حملے کرتے ہیں،

بھارت اب ہمارے جواب کا انتظار کرے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

جو سندھو پر حملہ کرے گا اس سے لڑیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مشن سندھو کو بچانا تھا اور ہم نے مل کر سندھو کو بچا لیا ہے۔جو سندھو پر حملہ کرے گا ہم اس سے لڑیں گے۔ میرپور خاص میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام اور پیپلزپارٹی نے مل

جو سندھو پر حملہ کرے گا اس سے لڑیں گے، بلاول بھٹو Read More »