حماس

سکیورٹی کونسل : غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کر دی

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی سے متعلق قرارداد کو ایک مرتبہ پھر ویٹو کردیا۔ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 میں سے 10 ارکان ممالک نے قراردادپیش کی تھی۔ قرارداد میں غزہ میں انسانی بحران پر تشویش اور بھوک […]

سکیورٹی کونسل : غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کر دی Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہدا کی تعداد 65000 سے تجاوز کرگئی

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 65 ہزار سے تجاوز کرگئی.. الجزیرہ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو حماس اور اس کے حلیف عسکری ونگز کی جانب سے کئے گئے طوفان الاقصیٰ کے بعد اسرائیلی افواج کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر قیامت

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہدا کی تعداد 65000 سے تجاوز کرگئی Read More »

اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے، نتن یاہو کا اعتراف

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے اور اسے آنے والے وقت میں مزید خود انحصار بننا پڑے گا۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ یورپ

اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے، نتن یاہو کا اعتراف Read More »

حماس کے بغیر آزاد فلسطینی ریاست: اقوام متحدہ میں نیویارک اعلامیے کی توثیق

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے ’نیویارک اعلامیے‘ کی توثیق کردی۔ بی بی سی کے مطابق 7 صفحات پر مشتمل ’نیویارک ڈیکلیئریشن‘ رواں سال جولائی میں فرانس اور سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس کے بعد سامنے آیا ہے ۔ امریکہ اور

حماس کے بغیر آزاد فلسطینی ریاست: اقوام متحدہ میں نیویارک اعلامیے کی توثیق Read More »

قطر میں اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید افراد سپردخاک

چند روز قبل قطرکے دارالحکومت دوحا میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والےحماس رہنماؤں اورقطری شخص کو سپرد کردیاگیا۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی حملے میں شہید افراد کی نماز جنازہ دوحا کی مرکزی جامع مسجد مں ادا کی گئی۔ جس میں امیرِ قطر سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات، متاثرہ خاندانوں کے افراد اور بڑی تعداد میں

قطر میں اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید افراد سپردخاک Read More »

قطر کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پھر حملے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے 3 روز قبل قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس قیادت پر حملے کو امریکا کے نائن الیون حملے کے بدلے جیسا قرار دیا ہے۔ چند روز قبل اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں انتہائی سیکیورٹی والے رہائشی علاقے میں حماس قیادت پر حملہ کیا تھا۔ جس کے

قطر کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پھر حملے کی دھمکی Read More »

قطر میں اسرائیل کا حماس کی اعلیٰ قیادت پر حملہ

قطر کے دارالحکومت دوحا میں اسرائیل نے حماس کی اعلیٰ ترین قیادت کے گھروں کو نشانہ بنایا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق منگل کی دوپہر دوحا کا دارالحکومت قطر دھماکوں سے گونج اٹھا۔۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی ایجنسی شین بیٹ کے تعاون سے اس کی فضائیہ نے حماس کی

قطر میں اسرائیل کا حماس کی اعلیٰ قیادت پر حملہ Read More »

حماس یرغمالیوں کو فوری رہا کرے ورنہ ۔۔۔۔ ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل کو قبول کرے ورنہ اب وہ دوبارہ نہیں کہیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے ان کی شرائط مان لی ہیں، حماس بھی

حماس یرغمالیوں کو فوری رہا کرے ورنہ ۔۔۔۔ ٹرمپ کی دھمکی Read More »

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام: شہدا کی تعداد 63ہزار سے بڑھ گئی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں غذائی بحران کو سوچے سمجھے فیصلوں کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 63 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیویارک میں سلامتی کونسل اجلاس سے قبل صحافیوں سے بات چیت

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام: شہدا کی تعداد 63ہزار سے بڑھ گئی Read More »

صیہونی حکومت دنیا کی قابل نفرت ترین حکومت ہے : علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت دنیا کی قابل نفرت ترین حکومت ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ویب سائیٹ ارنا کے مطابق سوشل میڈيا پلیٹ فارم ایکس پر علی خامنہ ای کے عبرانی پیج پر ان کے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت

صیہونی حکومت دنیا کی قابل نفرت ترین حکومت ہے : علی خامنہ ای Read More »