میٹا نے قابلِ تجدید توانائی کا عالمی عہدتوڑ دیا
واشنگٹن: سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے قابلِ تجدید توانائی کے عالمی اقدا م آر ای 100 کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ کمپنی نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے باوجود وہ اپنی بجلی کی ضروریات کو سو فیصد صاف توانائی سے پورا کرنے کے ہدف پر قائم ہے۔ برطانیہ میں قائم غیر منافع بخش ادارہ کلائمیٹ گروپ کے تحت چلنے والے آر ای 100اقدام کا مقصد بڑی عالمی کمپنیوں کو اپنی تمام بجلی قابلِ تجدید ذرائع سے […]