بھارت میں پاکستانی نیٹ فلکس سیریز پر ریلیز سے پہلے ہی ہنگامہ:پابندی کا مطالبہ
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے بڑے ناموں سے سجی پہلی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی عالمی ریلیز سے پہلے ہی بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ فواد خان، ماہرہ خان، ہانیہ عامر اور دیگر معروف پاکستانی اداکاروں کی اس سیریز کے خلاف آل انڈیا سِنے ورکرز ایسوسی ایشن میدان میں […]