ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کا نظام محفوظ بنانے پر اتفاق
ایران کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر عمان کے ساتھ ہونے والے حالیہ مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق، جمعہ اور ہفتے کے روز تہران میں ایران اور عمان کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آبنائے […]