اہم ترین

روہت شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارتی کرکٹ تیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک ہزار رنز بناکر نئی تاریخ رقم کرلی۔۔

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے آئر لینڈ کو ہرا کر اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔۔

آئر لینڈ سے جیت کی خاص بات روہت شرما کی اننگز تھی۔ انہوں نے شاندار نصف سنچری اسکور کی۔

اس کے ساتھ ہی روہت شرما ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

روہت شرما اب تک 153 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 4100 سے زائد رنز بناچکے ہیں۔

پاکستان