اہم ترین

نئے سال کا تحفہ: پیٹرول 10.28 روپے اور ڈیزل 8.57 روپے فی لیٹر سستا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔۔۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 28 پیسے کم ہوکر 253 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے

اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 8 روپے 57 پیسے کم ہوکر 257 روپے 15 پیسے ہوگئی ہے

پاکستان