ویب ڈیسک

انگلینڈ کو فاسٹ بولرز کی کمی کا سامنا: اولی رابنسن کی دو سال بعد ٹیم میں واپسی

فاسٹ بولر اولی رابنسن کو دو سال بعد انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم میں واپس بلا لیا گیا ہے، جبکہ انگلینڈ کرکٹ کے سربراہ راب کی نے انہیں دنیا کے بہترین بولرز میں شمار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وہ اپنی واپسی کو یادگار بنائیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 32

انگلینڈ کو فاسٹ بولرز کی کمی کا سامنا: اولی رابنسن کی دو سال بعد ٹیم میں واپسی Read More »

جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں:موننی رائے نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے نے اپنے شوہر سورج نمبیار کے ساتھ طلاق کی گردش کرتی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر علیحدگی کی خبروں کے پھیلنے کے بعد اداکارہ نے لوگوں اور میڈیا سے ان کی نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ چند روز قبل سوشل میڈیا صارفین

جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں:موننی رائے نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی Read More »

پاکستان پر قرض: مجموعی حجم 80 ہزار 524 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی قرضوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جس کے مطابق حکومت کا مجموعی قرضہ 80 ہزار 524 ارب روپے (تقریباً 288.52 ارب ڈالرز) کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران حکومت کے مجموعی قرض میں 2 ہزار

پاکستان پر قرض: مجموعی حجم 80 ہزار 524 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Read More »

فیصل آباد میں ستھرا پنجاب کا ستھرا کارنامہ؛ ایک ارب کی مبینہ کرپشن

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں مبینہ طور پر ایک ارب روپے کی خطیر رقم کی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن نے باقاعدہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کے نام پر سرکاری فنڈز میں بڑے پیمانے

فیصل آباد میں ستھرا پنجاب کا ستھرا کارنامہ؛ ایک ارب کی مبینہ کرپشن Read More »

اے آئی کاحد سے زیادہ استعمال،لوگ ذہنی مریض بننےلگے

مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹس، خصوصاً اوپن اےآئی کے چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کے حد سے زیادہ استعمال سے بعض افراد میں ذہنی بحران اور حقیقت سے دوری جیسے مسائل سامنے آنے لگے ہیں، جس پر ماہرینِ نفسیات نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی

اے آئی کاحد سے زیادہ استعمال،لوگ ذہنی مریض بننےلگے Read More »

اب موبائل ہوگا پہلے سے زیادہ اسمارٹ، اینڈرائئڈ 17 کے زبردست فیچرز سامنے آگئے

گوگل نے طویل انتظار کے بعد اینڈرائیڈ 17 اپ ڈیٹ متعارف کرا دیا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والے کئی جدید فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق نئی اپ ڈیٹ سب سے پہلے گوگل پکسل اور سام سنگ گلیکسی فونز کیلئے جاری کی جائے گی، جبکہ دیگر اینڈرائیڈ ڈیوائسز

اب موبائل ہوگا پہلے سے زیادہ اسمارٹ، اینڈرائئڈ 17 کے زبردست فیچرز سامنے آگئے Read More »

کرپٹو مارکیٹ میں ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی پھر دلچسپی، ٹرمپ کی کمپنی کو نقصان

دنیا کی سب سے بڑی کارپوریٹ بٹ کوائن ہولڈر کمپنی اسٹریٹیجی نے ایک بار پھر بٹ کوائن کے ذخائر میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ ہفتے 535 بٹ کوائن خریدنے کیلئے تقریباً 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ ٹیک کرنچ امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے

کرپٹو مارکیٹ میں ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی پھر دلچسپی، ٹرمپ کی کمپنی کو نقصان Read More »

غزہ جنگ بندی معاہدہ سات ماہ بعد بھی تعطل کا شکار

بین الاقوامی امن بورڈ کے اعلیٰ نمائندے نکولائی مالیدینوف نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اب تک خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی۔ ان کے مطابق سات ماہ گزرنے کے باوجود غزہ کے مستقبل سے متعلق صورتحال اب بھی غیر واضح ہے اور معاہدے

غزہ جنگ بندی معاہدہ سات ماہ بعد بھی تعطل کا شکار Read More »

عروج پر کسی نے نہ پہچانا: رجنی کانت نے زندگی بدل دینے والا واقعہ سنا دیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت نے ایک ایسا واقعہ بیان کیا ہے جس نے ان کی شہرت سے متعلق سوچ کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا۔ اداکار نے کہا کہ ایک موقع پر عوامی مقام پر کسی نے انہیں پہچانا تک نہیں، جس سے ان کی انا کو شدید دھچکا

عروج پر کسی نے نہ پہچانا: رجنی کانت نے زندگی بدل دینے والا واقعہ سنا دیا Read More »

نیب کی بڑی کارروائی، بحریہ ٹاؤن کراچی کی اربوں روپے کی جائیدادیں منجمد

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی جائیدادیں منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نیب نے بحریہ ہلز میں واقع 67 ایکڑ پر محیط “علی ولا” کو بھی منجمد کر دیا ہے، جو مبینہ طور پر ملک ریاض حسین کی ذاتی

نیب کی بڑی کارروائی، بحریہ ٹاؤن کراچی کی اربوں روپے کی جائیدادیں منجمد Read More »