ویب ڈیسک

منیٰ میں حج کی تیاریاں مکمل ہونے کے قریب، جدید خیمہ بستی قائم

رواں برس عازمین کے قیام کے لئے منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی عارضی خیمہ بستی کی تیاری اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ عرب نیوز ویب سائیٹ کے مطابق حج 1447 ہجری کے لیے وادی منیٰ میں عازمین کی رہائش کے انتظامات حتمی مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔ کمنیٰ میں قائم عارضی

منیٰ میں حج کی تیاریاں مکمل ہونے کے قریب، جدید خیمہ بستی قائم Read More »

پی ایس ایل11: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حیدرآباد کے بولر محمد علی پر جرمانہ

حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی پر پاکستان سپر لیگ کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ خلاف ورزی انہوں نے جمعہ کی شب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دوسرے ایلیمینیٹر میچ کے دوران کی۔ محمد علی کو

پی ایس ایل11: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حیدرآباد کے بولر محمد علی پر جرمانہ Read More »

ٹرمپ کا ایران پر معاشی گھیرا تنگ کرنے کا اعلان: مزید پابندیاں عائد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنی معاشی دباؤ کی حکمت عملی کو مزید سخت کرتے ہوئے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر کا دعویٰ ہے کہ ایران کی مالی ناکہ بندی رنگ لا رہی ہے اور تہران کو بالآخر امریکی شرائط پر مذاکرات کی میز پر آنا پڑے گا۔ امریکی

ٹرمپ کا ایران پر معاشی گھیرا تنگ کرنے کا اعلان: مزید پابندیاں عائد Read More »

امریکا جرمنی اختلافات : ٹرمپ انتظامیہ کا اپنےہزاروں فوجی واپس بلالیئے

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے جرمنی میں تعینات امریکی افواج میں سے تقریباً 5 ہزار فوجیوں کو اگلے ایک سال کے اندر واپس بلانے کا باضابطہ حکم دے دیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق یہ فیصلہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور تجارتی تنازعات پر امریکہ اور یورپ کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کا نتیجہ ہے۔

امریکا جرمنی اختلافات : ٹرمپ انتظامیہ کا اپنےہزاروں فوجی واپس بلالیئے Read More »

ٹرمپ کا یورپی گاڑیوں پر ٹیرف بم : درآمدی ٹیرف بڑھاکر 25 فیصد کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کے خلاف ایک نئے تجارتی محاذ کا رخ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے سے یورپی یونین سے درآمد کی جانے والی کاروں اور ٹرکوں پر ٹیرف (درآمدی ڈیوٹی) بڑھا کر 25 فیصد کر دیں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ایپ ٹروتھ سوشل

ٹرمپ کا یورپی گاڑیوں پر ٹیرف بم : درآمدی ٹیرف بڑھاکر 25 فیصد کرنے کا اعلان Read More »

آخری اوور میں 6 رنز کا دفاع: حنین شاہ نے فارمولا بتادیا

کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 2026 کے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس کامیابی کے ہیرو نوجوان فاسٹ باؤلر حنین شاہ رہے، جنہوں نے آخری اوور میں صرف پانچ رنز کا

آخری اوور میں 6 رنز کا دفاع: حنین شاہ نے فارمولا بتادیا Read More »

آسکرصرف انسانوں کا: اے آئی مشینوں اور کمپیوٹرکے لیے ایوارڈز کے راستے بند

دنیا کے معتبر ترین فلمی ایوارڈ ‘آسکر’ کی انتظامیہ (اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز) نے مصنوعی ذہانت (اے ٓئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے کے لیے نئے اور سخت قوانین کا اعلان کر دیا ہے۔ اکیڈمی کے مطابق، اب کوئی بھی ایسا اداکار یا رائٹر آسکر ایوارڈ کا اہل نہیں ہوگا جو

آسکرصرف انسانوں کا: اے آئی مشینوں اور کمپیوٹرکے لیے ایوارڈز کے راستے بند Read More »

پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے اسلام آباد کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے ایلیمینیٹر ٹو میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے

پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے اسلام آباد کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

میڈونا اور لیڈی گاگا کے بعد اب شکیرا کا راج: گلوکارہ کی زندگی کا سب سے بڑا کنسرٹ

لاطینی پاپ موسیقی کی ملکہ شکیرا برازیل کے مشہور کوپاکابانا بیچ پر اپنی زندگی کے سب سے بڑے کنسرٹ کے لیے اسٹیج سنبھالنے کو تیار ہیں۔ اس مفت میگا ایونٹ میں قریباً 20 لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے، جس نے پورے شہر کو ایک عالمی میوزک فیسٹیول میں تبدیل کر دیا ہے۔ کوپاکابانا بیچ

میڈونا اور لیڈی گاگا کے بعد اب شکیرا کا راج: گلوکارہ کی زندگی کا سب سے بڑا کنسرٹ Read More »

بینچ سے اسٹار تک: حنین شاہ حیدرآباد کنگزمین کےہیرو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اس وقت سب کی توجہ ایک ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر حنین شاہ پر مرکوز ہے۔ جنہوں نے ابتدائی میچز میں اپنی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کی پلیئنگ الیون میں جگہ نہ ملنے کے باوجود شاندار واپسی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فائنل کی دوڑ میں پہنچا دیا ہے۔ شاہ

بینچ سے اسٹار تک: حنین شاہ حیدرآباد کنگزمین کےہیرو Read More »