ویب ڈیسک

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس ہائی پروفائل منی لانڈرنگ کیس میں سرکاری گواہ بننے کےلئےتیار

بھارتی میڈیا کےمطابق سکیش چندر شیکھر نامی شخص پر فراڈ اور اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے فراڈ اور دیگر ناجائزذرائع سےحاصل ہونے والی دولت کو اپنی گرل فرینڈز پر بھی خوب لٹایا۔ ان میں سےایک بھارتی اداکارہ جیکولین فرنانڈس بھی ہے۔ کیس سے جان چھڑانے کےلئے

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس ہائی پروفائل منی لانڈرنگ کیس میں سرکاری گواہ بننے کےلئےتیار Read More »

پاکستان کے یوروبانڈ میں عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی : مزید 250 ملین ڈالر جاری

مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے یوروبانڈ کے اجرا کا حجم بڑھا کر 750 ملین ڈالر کر دیا ہے۔ ابتدا میں اس یوروبانڈ کا حجم 500 ملین ڈالر رکھا گیا تھا، تاہم عالمی سرمایہ کاروں کی غیر معمولی دلچسپی کے باعث اسے بڑھایا گیا۔ خرم شہزاد نے بتایا کہ اضافی 250 ملین

پاکستان کے یوروبانڈ میں عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی : مزید 250 ملین ڈالر جاری Read More »

معاہدے کی خلاف ورزی: داسن شناکا کے لئے پی ایس ایل کے دروازے بند

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکن آل راؤنڈر داسن شناکا کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرتے ہوئے ان پر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن (2027) میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ کھلاڑی کی جانب سے گزشتہ سیزن میں معاہدے کی خلاف ورزی اور ٹورنامنٹ

معاہدے کی خلاف ورزی: داسن شناکا کے لئے پی ایس ایل کے دروازے بند Read More »

ایران کا امریکا سے مذاکرات کے لئے اسلام آباد نہ آنے کا اعلان

ایران نے پاکستان میں امریکا سے ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تہران میں پریس کانفرنس کے دوران ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکہ نے دو مرتبہ مذاکرات کی خلاف ورزی کی، ایران پر حملے کیے، ایرانی شہریوں کو نشانہ بنایا

ایران کا امریکا سے مذاکرات کے لئے اسلام آباد نہ آنے کا اعلان Read More »

ذاتی سوالات پر میرا کا پوڈ کاسٹ سے واک آؤٹ: ارشاد بھٹی پرشدید تنقید

اداکارہ میرا اپنی نئی فلم سائیکو کی تشہیر کے سلسلے میں ارشاد بھٹی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، تاہم گفتگو فلم تک محدود نہ رہ سکی اور ذاتی نوعیت کے سوالات کی وجہ سے تنازع کھڑا ہوگیا۔ دورانِ انٹرویو ارشاد بھٹی نے بار بار میرا کی ذاتی زندگی، ماضی کے تعلقات اور مختلف تنازعات سے

ذاتی سوالات پر میرا کا پوڈ کاسٹ سے واک آؤٹ: ارشاد بھٹی پرشدید تنقید Read More »

پاکستانی سول اور عسکری قیادت کی سفارتی محاذ پر عالمی سطح پر پزیرائی

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے پاکستان نے عالمی سفارتی محاذ پر اہم کردار سنبھال رکھا ہے۔ حالیہ دنوں میں ہونےوالی تیز رفتار سفارتی سرگرمیوں کے دوران فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ۔ رواں برس 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی ایران سمیت

پاکستانی سول اور عسکری قیادت کی سفارتی محاذ پر عالمی سطح پر پزیرائی Read More »

امریکا کا ایران کے بحری جہاز پر قبضہ، تہران کا بھی سخت ردعمل

امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایران کے مال بردار جہاز کو قبضےسے لے لیا ہے۔ جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ہے۔ امریکی فوج نے آبنائے ہرمز سے نکلنے والے ایک ایرانی جہاز کو اپنی تھویل لے لیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا

امریکا کا ایران کے بحری جہاز پر قبضہ، تہران کا بھی سخت ردعمل Read More »

خلائی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت: استعمال شدہ بوسٹر کے ساتھ راکٹ لانچ

ایمیزون کے مالک جیف بیزوس کی خلائی تحقیق سے متعلق کمپنی بیلو اوریجن نے خلائی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی بار اپنے طاقتور نیو گلین راکٹ کو استعمال شدہ بوسٹر کے ساتھ کامیابی سے لانچ کر دیا۔ یہ پیش رفت خلائی ٹیکنالوجی میں ایک اہم سنگ میل سمجھی جا رہی

خلائی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت: استعمال شدہ بوسٹر کے ساتھ راکٹ لانچ Read More »

ایکس پر سیاست میں مداخلت کے الزامات: فرانس میں ایلون مسک کی طلبی

فرانس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کے حوالے سے جاری تحقیقات میں ایلون مسک کو رضاکارانہ انٹرویو کے لیے طلب کر لیا ہے۔ اےایف پی کے مطابق ایکس کا الگورتھم فرانسیسی سیاست پر اثر انداز ہونے کے لیے استعمال ہونے کے معاملے کی جنوری 2025 میں تحقیقات شروع

ایکس پر سیاست میں مداخلت کے الزامات: فرانس میں ایلون مسک کی طلبی Read More »

توانائی کے لئے تیل، گیس اور کوئلہ اب نہیں: 50 سے زائد ملکوں نے کمر کس لی

دنیا بھر کے 50 سے زائد ممالک اگلے ہفتے ایک تاریخی کانفرنس میں شرکت کریں گے، جس کا مقصد فوسل فیول (تیل، گیس اور کوئلہ) کے استعمال کو مرحلہ وار ختم کرنا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی عالمی کانفرنس ہے، جو توانائی اور ماحولیاتی بحران کے پس منظر میں منعقد ہو رہی ہے۔ کولمبیا

توانائی کے لئے تیل، گیس اور کوئلہ اب نہیں: 50 سے زائد ملکوں نے کمر کس لی Read More »