ویب ڈیسک

اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریاں

اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔ امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کا دوسرا دور منگل کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اس سلسلے میں سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ ایران اور امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کےلیے غیر ملکی وفود کی

اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریاں Read More »

نمائندے اسلام آباد آرہے ہیں، معاہدہ ہوا تو ٹھیک ورنہ ایران کا ہر بجلی گھراور پل تباہ ہوگا: ٹرمپ

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر معاہدہ قبول نہ کیا گیا تو امریکا ایران کے ہر پاور پلانٹ اور ہر پل کو تباہ کر دے گا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری

نمائندے اسلام آباد آرہے ہیں، معاہدہ ہوا تو ٹھیک ورنہ ایران کا ہر بجلی گھراور پل تباہ ہوگا: ٹرمپ Read More »

پی ایس ایل11: ملتان سلطانز 11 رنز سے فتحیاب ، کراچی کنگز کو مسلسل چوتھی ہار

پاکستان سپر لیگ 11 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 11 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے خلاف چلا گیا۔ ملتان سلطانز نے آخری اوورز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں

پی ایس ایل11: ملتان سلطانز 11 رنز سے فتحیاب ، کراچی کنگز کو مسلسل چوتھی ہار Read More »

ہم نہیں جھکے!ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا دشمنوں کو کھلا چیلنج

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملکی افواج کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے شدید دباؤ کے باوجود بڑی طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج کی کارکردگی نے ماہرین کو حیران کر دیا ہے اور ملک نے اپنے مسائل

ہم نہیں جھکے!ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا دشمنوں کو کھلا چیلنج Read More »

انسان ہار گئے! دوڑ کے مقابلے میں تیز رفتار روبوٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر نئے دن حیران کن پیش رفت ہورہی ہیں۔ انسانوایک ہیومنائیڈ روبوٹ نے ہاف میراتھن میں انسانوں کو پیچھے چھوڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ کے علاقے یژوانگ میں منعقدہ ہاف میراتھن میں ایک جدید روبوٹ نے 21 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 50 منٹ 26

انسان ہار گئے! دوڑ کے مقابلے میں تیز رفتار روبوٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنادیا Read More »

اداکارہ میدھا شنکر سے بالی ووڈ کے چمکتے چہروں کے پیچھے تلخ اصلیت بتادی

بھارتی فلم انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میدھا شنکر نے ایک ایسا راز فاش کر دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران میدھا شنکر نے کہا کہ اس انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لیے صرف ٹیلنٹ نہیں بلکہ صبر اور خود اعتمادی بھی بے حد ضروری ہے۔

اداکارہ میدھا شنکر سے بالی ووڈ کے چمکتے چہروں کے پیچھے تلخ اصلیت بتادی Read More »

مصنوعی ذہانت کا کنٹرول انسانوں کے ہاتھ سے نکلنے لگا: اےآئی ایجنٹس خطرناک ہوگئے

مصنوعی ذہانت کے نئے ایجنٹس جہاں صارفین کے لیے کام آسان بنا رہے ہیں، وہیں ماہرین نے ان کے بڑھتے ہوئے استعمال پر سنگین سیکیورٹی خدشات کا اظہار کر دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اوپن کلا جیسے جدید سسٹمز لاکھوں صارفین کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں، جو بڑے لینگویج ماڈلز جیسے

مصنوعی ذہانت کا کنٹرول انسانوں کے ہاتھ سے نکلنے لگا: اےآئی ایجنٹس خطرناک ہوگئے Read More »

ننھی دعا بنیں گی بڑی بہن: دیپیکا نے منفرد انداز میں دی خبر

اداکارہ دیپیکا پادوکون نے اپنی دوسری حمل کی خبر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرامپر نہایت منفرد انداز میں شیئر کی۔ انہوں نے اپنی بیٹی دعا کی تصویر پوسٹ کی، جس کے ہاتھ میں پریگننسی کٹ موجود تھی، جس پر دو سرخ لکیریں واضح طور پر خوشخبری کی تصدیق کر رہی تھیں۔ تصویر کے ساتھ نظر

ننھی دعا بنیں گی بڑی بہن: دیپیکا نے منفرد انداز میں دی خبر Read More »

لبنان اسرائیل جنگ بندی کے باوجود سرحدی جھڑپیں: ایک صیہونی فوجی جہنم واصل، 9 زخمی

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے باوجود سرحدی کشیدگی برقرارہے۔ جنوبی لبنان میں جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ نو زخمی ہو گئے۔ اسرائیل اور لبنان کے درمیان دس روزہ عبوری جنگ بندی نافذ ہو چکی ہے، جس کا مقصد سرحدی جھڑپوں میں کمی لانا تھا۔ اس جنگ بندی کا اعلان

لبنان اسرائیل جنگ بندی کے باوجود سرحدی جھڑپیں: ایک صیہونی فوجی جہنم واصل، 9 زخمی Read More »

ایران میں بڑا کریک ڈاؤن: سیٹلائٹ انٹرنیٹ لانے والے غیر ملکیوں سمیت 4 افراد گرفتار

ایران میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی لانے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن میں دو غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گرفتار افراد پر “امریکہ-اسرائیل سے منسلک جاسوسی نیٹ ورک” کا حصہ ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ

ایران میں بڑا کریک ڈاؤن: سیٹلائٹ انٹرنیٹ لانے والے غیر ملکیوں سمیت 4 افراد گرفتار Read More »