ویب ڈیسک

الیکٹرک گاڑیوں میں چینی کمپنیوں کا راج، جاپانی و جرمن برانڈز پیچھے رہ گئے

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو نمائش کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جہاں ایک بار پھر چینی کمپنیوں نے اپنی برتری ثابت کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اس 10 روزہ ایونٹ میں درجنوں عالمی اور مقامی کار ساز کمپنیاں اپنی جدید ترین گاڑیاں پیش کریں گی، مگر

الیکٹرک گاڑیوں میں چینی کمپنیوں کا راج، جاپانی و جرمن برانڈز پیچھے رہ گئے Read More »

لاہور میں اربوں روپے کے بے نامی اکاؤنٹس؛ بسکٹ کمپنی پرمبینہ ٹیکس چوری کا الزام

لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ایک بڑے مالیاتی اسکینڈل کا سراغ لگاتے ہوئے اربوں روپے کے بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مجموعی طور پر ساڑھے 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے 9 بے نامی اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں، جو دو مختلف بینکوں میں

لاہور میں اربوں روپے کے بے نامی اکاؤنٹس؛ بسکٹ کمپنی پرمبینہ ٹیکس چوری کا الزام Read More »

پاکستان کرکٹ میں نیا تنازع: محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستانی کرکٹ ایک نئے بحران سے دوچار ہو گئی ہے، جہاں تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نواز کا نام ایک بڑے ڈوپنگ تنازعے میں سامنے آیا ہے۔ کرک انفو کے مطابق محمد نواز کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد نہ صرف ان کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگ گیا بلکہ عالمی سطح پر

پاکستان کرکٹ میں نیا تنازع: محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا Read More »

کم مقابلہ اور زیادہ کمائی! نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کریئیٹرز کے لیے نوٹوں کی بارش

سوشل میڈیا کی دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ جہاں پہلے انسٹاگرام، فیس بک اور یوٹیوب سب پر حاوی تھے، وہیں اب نئے پلیٹ فارمز کریئیٹرز کے لیے کمائی کے شاندار مواقع لے کر سامنے آ رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بڑے پلیٹ فارمز پر مقابلہ بہت بڑھ چکا ہے، جس کی وجہ سے نئے

کم مقابلہ اور زیادہ کمائی! نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کریئیٹرز کے لیے نوٹوں کی بارش Read More »

ارشاد بھٹی کے تنازع کے بعد میرا کا موقف سامنے آگیا

اداکارہ میرا نے معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے تنازع کے بعد اپنا موقف سامنے آگیا۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستانی سینما گھروں میں بطور ہدایت کار شان کی فلم سائیکو ریلیز ہورہی ہے۔جس میں مرکزی کردار میرا نے ادا کیا ہے۔ اداکارہ میرا فلم کی پروموشن کے لئے مختلف یوٹیوبرز کے پوڈ کاسٹ میں

ارشاد بھٹی کے تنازع کے بعد میرا کا موقف سامنے آگیا Read More »

ہر جنگ اکیلے لڑنی پڑتی ہے اصل طاقت آپ خود ہیں: امیتابھ بچن کا جذباتی ہپیغام

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں زندگی، تنہائی اور اندرونی طاقت کے حوالے سے نہایت گہری اور اثر انگیز باتیں شیئر کیں۔ سوشل میدیا پر جاری اپنے پیغام میں امیتابھ بچن نے کہا کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں، انسان کو آخرکار خود ہی ان کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔

ہر جنگ اکیلے لڑنی پڑتی ہے اصل طاقت آپ خود ہیں: امیتابھ بچن کا جذباتی ہپیغام Read More »

لبنان میں اسرائیلی بربریت: 2400 سے زائد افراد شہید، 62 ہزار گھر تباہ

لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں تباہی کی نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جہاں سرکاری اندازے کے مطابق حالیہ جنگ کے دوران 62 ہزار سے زائد رہائشی یونٹس یا تو مکمل طور پر تباہ ہو گئے یا شدید متاثر ہوئے۔ اےایف پی کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پریس کانفرنس کے دوران

لبنان میں اسرائیلی بربریت: 2400 سے زائد افراد شہید، 62 ہزار گھر تباہ Read More »

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی پر ایٹمی ادارے کے سابق ملازم کو پھانسی

ایران میں ایک شخص کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے روابط کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی عدلیہ نے اس کارروائی کی باقاعدہ تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم کو تمام قانونی مراحل مکمل ہونے کے بعد سزا دی گئی۔ ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن کے مطابق مہدی فرید

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی پر ایٹمی ادارے کے سابق ملازم کو پھانسی Read More »

بجلی خریداری میں بے ضابطگیاں: میرٹ کے بغیر پاور پلانٹس چلانے پر پابندی

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے بجلی خریداری کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو فوری ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیر نے واضح کیا ہے کہ بجلی کی خریداری مکمل طور پر نیشنل ایکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی

بجلی خریداری میں بے ضابطگیاں: میرٹ کے بغیر پاور پلانٹس چلانے پر پابندی Read More »

آئی سی سی میں استعفوں کی جھڑی: جنرل منیجر وسیم خان بھی عہدے سے الگ

دبئی: آئی سی سی کے جنرل منیجر کرکٹ، وسیم خان نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ چار سال تک اس کلیدی عہدے پر فائز رہنے کے بعد رواں سال جون کے آخر میں اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گے۔ وسیم خان نے مئی 2022 میں جیوف ایلارڈائس کی جگہ

آئی سی سی میں استعفوں کی جھڑی: جنرل منیجر وسیم خان بھی عہدے سے الگ Read More »