حوثیوں کا سعودی عرب پر 58 فضائی حملوں کا الزام
یمن کی حوثی ملیشیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان کے ٹھکانوں پر 58 فضائی حملے کیے ہیں۔ یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب حوثیوں نے سعودی عرب کے ایک فوجی اڈے پر کئی برس بعد اپنے بڑے میزائل اور ڈرون حملے کا اعلان کیا
حوثیوں کا سعودی عرب پر 58 فضائی حملوں کا الزام Read More »









