ہزاروں پوڈکاسٹس صرف ایک کلک سے :کیا انسانوں کا تخلیقی سفر خطرے میں ہے؟
سوچیے، آپ ایک پوڈکاسٹ سن اور دیکھ رہے ہیں، میزبان کی آواز مانوس لگتی ہے… مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کا کوئی وجود ہی نہیں، بلکہ ایک مشینی ذہانت ہے! ۔۔ جی ہاں اب مصنوعی ذہانت کی بدولت ایسے پوڈکاسٹس بڑی تعداد میں تیار کیے جا رہے ہیں جن میں نہ میزبان […]
ہزاروں پوڈکاسٹس صرف ایک کلک سے :کیا انسانوں کا تخلیقی سفر خطرے میں ہے؟ Read More »









