ٹرمپ کا نیا ٹیرف بم: بھارت کی اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا ’ٹیرف بم‘ داغ دیا ہے، جس سے دنیا کے کئی ممالک خاص طور پر بھارت شدید متاثر ہو گا۔ امریکی صدر نے فارما پروڈکٹس ،فرنیچر، کچن کیبنٹ اور ہیوی ٹرک کی درامدات پر بھاری ٹیرف لگادیا ہے۔ جو یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوجائیں گے۔ اعلان کے مطابق […]
ٹرمپ کا نیا ٹیرف بم: بھارت کی اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی Read More »









