ویب ڈیسک

غیرقانونی مقیم افغان شہری دہشتگردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندے بھارت کی ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی نیوز) پر نشر کیے گئے ایک انٹرویو کے دوران لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا […]

غیرقانونی مقیم افغان شہری دہشتگردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک فوج Read More »

پوتن کی جانشینی کے لیے معیار طے ہے، خود روسی صدر نے بتادیا

ولادی میر پوتن 2 عشروں سے زائد عرصے سے روس حکومت کررہے ہیں لیکن اب ان کے جانشین کی باتیں گردش کررہی ہیں۔ پوتن نے خود ہی اپنے سیاسی جانشین کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس میں کیا خوبیاں ہونی چاہئیں۔ برطانوی ادارے کے مطابق روسی پارلیمنٹ ’دوما‘ میں نمائندگی رکھنے

پوتن کی جانشینی کے لیے معیار طے ہے، خود روسی صدر نے بتادیا Read More »

سکیورٹی کونسل : غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کر دی

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی سے متعلق قرارداد کو ایک مرتبہ پھر ویٹو کردیا۔ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 میں سے 10 ارکان ممالک نے قراردادپیش کی تھی۔ قرارداد میں غزہ میں انسانی بحران پر تشویش اور بھوک

سکیورٹی کونسل : غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کر دی Read More »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف 5 ججز کا سپریم کورٹ سے رجوع

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے اختیارات اور اقدامات کے خلاف ہائی کورٹ کے پانچ ججوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈان نیوز کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ثمن رفعت اور جسٹس اعجاز اسحق خان نے علیحدہ علیحدہ درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف 5 ججز کا سپریم کورٹ سے رجوع Read More »

فرانس سیاسی عدم استحکام کا شکار؛لاکھوں لوگ سڑکوں پر

فرانس میں بجٹ کٹوتی کے حکومتی منصوبے کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل ۤئے۔ فرانسیسی صدر امینوئل میکروں نے گزشتہ ہفتہ اپنے قریبی ساتھی سیبسٹین لیکورنو کو وزیر اعظم مقرر کیا تھا۔ وہ گزشتہ ایک سال میں فرانس کے تیسرے وزیر اعظم ہیں۔ 39 سالہ سابق وزیر دفاع نے وعدہ کیا ہے کہ وہ

فرانس سیاسی عدم استحکام کا شکار؛لاکھوں لوگ سڑکوں پر Read More »

ایشیاء کپ: سری لنکا جیت گیا، افغانستان سُپر 4 مرحلے سے باہر

ٹی20 ایشیاء کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹیم سُپر فور مرحلے سے باہر کردیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے گروپ بی کے مچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 169 رنز اسکور کیے۔ جواب میں سری

ایشیاء کپ: سری لنکا جیت گیا، افغانستان سُپر 4 مرحلے سے باہر Read More »

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی: ریکوڈک منصوبے کے معاہدے اور شرائط منظور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک منصوبے کے اہم معاہدوں اور مجوزہ شرائط کی منظوری دے دی ۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں ریکوڈک منصوبے کے معاہدوں اور مالی معاونت کی سمری پر غور کیا گیا اعلامیے

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی: ریکوڈک منصوبے کے معاہدے اور شرائط منظور Read More »

سارے اے آئی ٹول جانبدار اور ادھورے: مائیکرو سافٹ نے کھول دیا سب کا پول

آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹمز کو اب تک تیز اور قابل اعتماد ریسرچ اسسٹنٹ کے طور پر دیکھا جاتا رہا ہے۔ لیکن ایک تازہ مطالعے نے اس اعتماد کو جھٹکا دیا ہے۔ سیلز فورس اے آئی ریسرچ اور مائیکرو سافٹ کے اس مشترکہ مطالعے میں پایا گیا کہ مقبول اے آئی ٹولز اکثر ادھورے ثبوتوں، غلط حوالوں

سارے اے آئی ٹول جانبدار اور ادھورے: مائیکرو سافٹ نے کھول دیا سب کا پول Read More »

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلیں۔ جنوری 2025 کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر Read More »

ونڈوز 10 کے صارفین ہوجائیں خبردار! مائیکرو سافٹ کا بڑا فیصلہ

ونڈوز 10 کے لیے مفت سیکیورٹی اپڈیٹس 14 اکتوبر 2025 سے بند ہو جائیں گے۔ اس فیصلے سے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین کی ڈیجیٹل سیکیورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی تنظیم کنزیومر رپورٹس نے مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیہ نادلا کو خط

ونڈوز 10 کے صارفین ہوجائیں خبردار! مائیکرو سافٹ کا بڑا فیصلہ Read More »