ایشیا کپ: ہانک کانگ کو شکست، افغانستان کا کامیاب آغاز
ایشیا کپ میں افغانستان نے اپنے پہلے گروپ میں ہانگ کانگ کو ہراکر ایونٹ میں کامیاب پیش قدمی کی ہے۔ ابوظبی میں کھیلےگئے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے۔ لیکن جواب میں ہانگ […]
ایشیا کپ: ہانک کانگ کو شکست، افغانستان کا کامیاب آغاز Read More »









