ویب ڈیسک

ڈیٹنگ ایپس میں بھی اے آئی: 50 سوال پوچھے گا اور ملائے گا پسندیدہ پارٹنر سے

پاکستان میں ڈیٹنگ ایپس زیادہ مقبول نہیں لیکن دنیا کے دیگر ممالک میں یہ جوڑوں کے ملاپ کا سب سے بڑا ذریعہ بن گئی ہیں۔ ایسی ہی ایک ایپ سیٹچ بھی ہے جو اے آئی کی بنیاد پر سوائپ فارمولہ پوری طرح بدلنے کا دعویٰ کرتا ہے۔ سیٹچ میں رجسٹر ہونے کے لئے صارفین ٹیکسٹ […]

ڈیٹنگ ایپس میں بھی اے آئی: 50 سوال پوچھے گا اور ملائے گا پسندیدہ پارٹنر سے Read More »

صرف فیس بک، یوٹیوب سے نہیں لنکڈ ان سے بھی لوگ ڈالر کمارہے ہیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے کمائی کی بات ہوتی ہے، تو سب سے پہلے دماغ میں یوٹیوب، فیس بک اور انسٹاگرام آتے ہیں۔لیکن اب آہستہ آہستہ لنکڈ ان بھی صرف پروفیشنل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم نہیں رہا۔ یہ بھی آمدنی کا ذریعہ بنتا جا رہا ہے۔ لنکڈ ان کی شروعات 2003 میں ایک ایسے پلیٹ

صرف فیس بک، یوٹیوب سے نہیں لنکڈ ان سے بھی لوگ ڈالر کمارہے ہیں Read More »

سلمان خان برے انسان اور غنڈے ہیں: دبنگ کے ہدایتکار ابھینو کشیپ کا الزام

بالی ووڈ ہدایات کار ابھینو کشیپ نے کہا ہے کہ میگا اسٹار سلمان خان ایک برے انسان اور غنڈے ہیں۔ بالی ووڈ کے سلطان کہے جانے والے سلمان خان کی کامیاب ترین فلم دبنگ کے ہدایت کار ابھینو کشیپ نے سپر اسٹارک پر ذاتی نوعیت کے حملے کئے ہیں۔ اسکرین نامی بھارتی انٹرٹینمنٹ نیوز ویب

سلمان خان برے انسان اور غنڈے ہیں: دبنگ کے ہدایتکار ابھینو کشیپ کا الزام Read More »

دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک مرد بانجھ پن کا شکار: عالمی ادارہ صحت

بدلتے ہوئے طرز زندگی کے باعث آج کل کافی چیزیں تیزی سے بدل رہی ہیں۔ ایسا ہی کچھ مردوں کے بارے میں بھی ہے، ان میں سے کچھ باپ نہیں بن پا رہے ہیں۔ آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے؟ صاحب اولاد ہونے کا کا خواب ہر جوڑے کا ہوتا ہے، لیکن ہر

دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک مرد بانجھ پن کا شکار: عالمی ادارہ صحت Read More »

شبانہ محمود: برطانیہ کی وزیر داخلہ بننے والی پاکستانی نژاد پہلی مسلمان خاتون

پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون وزیر داخلہ بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر آج کل داخلی مسائل کا شکار ہیں، ان کی کابینہ کے کئی وزرا پالیسیوں سے اختلاف کی وجہ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کیئر اسٹارمر نے

شبانہ محمود: برطانیہ کی وزیر داخلہ بننے والی پاکستانی نژاد پہلی مسلمان خاتون Read More »

ملک میں کبھی کچھ نہیں سدھرے گا: مشی خان کا سماجی معاملات پر بات نہ کرنے کا اعلان

اداکارہ مشی خان نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ ویڈیوز میں سماجی مسائل کے حل کے لئے بات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنی ویڈیو میں مشی خان نے کہا کہ وہ ہمیشہ معاشرے میں ہونے والے غلط واقعات پر آواز اُٹھاتی ہیں مگر اب وہ اُمید کھو چکی ہیں ۔اس ملک میں کبھی کچھ نہیں

ملک میں کبھی کچھ نہیں سدھرے گا: مشی خان کا سماجی معاملات پر بات نہ کرنے کا اعلان Read More »

حماس یرغمالیوں کو فوری رہا کرے ورنہ ۔۔۔۔ ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل کو قبول کرے ورنہ اب وہ دوبارہ نہیں کہیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے ان کی شرائط مان لی ہیں، حماس بھی

حماس یرغمالیوں کو فوری رہا کرے ورنہ ۔۔۔۔ ٹرمپ کی دھمکی Read More »

سہ ملکی ٹی 20 سیریز فائنل: پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا

پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے دی ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے فائنل میں اکستان نے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر141 رنز بنائے اور افغانستان کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف ملا تاہم ہدف کے تعاقب میں افغانستان

سہ ملکی ٹی 20 سیریز فائنل: پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا Read More »

بھارت سےستلج میں مزید پانی کی آمد، سندھ میں 9 ستمبر کو طغیانی کا خدشہ

بھارت سے دریائے ستلج میں مزید پانی آرہا ہے جبکہ سندھ میں 9 ستمبر کو بیراجوںپر شدید دباؤہوگا۔ وزارت آبی وسائل کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں 2 مقامات پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کیا ہے، دریائے ستلج میں ہریکے اور فیروز پور کے مقام

بھارت سےستلج میں مزید پانی کی آمد، سندھ میں 9 ستمبر کو طغیانی کا خدشہ Read More »

ایپل سی ای او کا ٹرمپ کو 2 منٹ میں 8 مرتبہ شکریہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کئی بڑی امریکی کمپنیوں کے سی ای او کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ڈنر کا انعقاد کیا۔ جس میں ’ایپل‘ کے سی ای او ٹم کُک بھی موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر ان سے اور ڈونالڈ ٹرمپ سے جڑی کچھ کلپس وائرل ہو رہی ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ

ایپل سی ای او کا ٹرمپ کو 2 منٹ میں 8 مرتبہ شکریہ Read More »