ویب ڈیسک

بھائی کے مفت علاج کے لیے اسپتالوں کے چکر لگاتا تھا: ہمایوں سعید

سینئر اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ زندگی میں بہت مشکل وقت دیکھا، اپنے بھائی کے مفت علاج کے لیے مختلف اسپتالوں کے چکر لگاتا تھا۔ یوٹیوب چینل ’فوشیا میگزین‘ کو انٹرویو میں ہمایوں سعید نے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کامیابی کے لئے بہت محنت کی۔ وہ صرف سترہ یا اٹھارہ […]

بھائی کے مفت علاج کے لیے اسپتالوں کے چکر لگاتا تھا: ہمایوں سعید Read More »

پاکستان پہلی بار ٹی 20 انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کی میزبانی کے لئےتیار

پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی بار رواں برس نومبر میں 3 ملکی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق 17 سے 29 نومبر تککھیلی جانے والی سہہ ملکی ٹی 20 سیریز میں پاکستان ، افغانستان اور سری لنکا ہوں گے۔ یہ سیریز آئندہ سال بھارت اور

پاکستان پہلی بار ٹی 20 انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کی میزبانی کے لئےتیار Read More »

جاپانی وزیر اعظم پارٹی تقسیم اور انتخابی شکست پر مستعفی

جاپانی وزیر اعظم شیگرو ایشیبا نے پارٹی تقسیم اور انتخابی شکست کے دباؤ میں استعفیٰ دے دیا۔ وہ ایک سال قبل وزیر اعظم بنے تھے مگر ایوانِ بالا میں اکثریت نہ ملنے سے ان کی ساکھ کمزور پڑ گئی تھی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم شیگرو ایشیبا نے حکمراں لبرل ڈیموکریٹک

جاپانی وزیر اعظم پارٹی تقسیم اور انتخابی شکست پر مستعفی Read More »

پاکستان میں آدھی سے زیادہ خواتین ہارمونل بیماریوں کا شکار: ماں بننے کی صلاحیت کم ہونے لگی

پاکستان میں خراب طرز زندگی اور غیر معیاری خوراک کی وجہ سے خواتین میں خاص قسم کی ہارمونل بیماری بڑھ رہی ہے جو ان کی ماں بننے کی صلاحیت کو ختم کررہی ہے۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو میں شائع رپورٹ کے مطابق معاشرے میں غیر صحت بخش غذا یا ‘جنک فوڈ‘ اور غیر

پاکستان میں آدھی سے زیادہ خواتین ہارمونل بیماریوں کا شکار: ماں بننے کی صلاحیت کم ہونے لگی Read More »

آسٹریلیا کا نازیبا تصاویر بنانے والے اے آئی ٹولز سے متعلق بڑا اعلان

آسٹریلیا نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو نازیبا تصاویر بنانے اور جاسوسی کرنے والے آن لائن اے آئی ٹولزکا استعمال روکنے کا پابند بنانے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا بھر میں ایسی ایپس تیزی سے پھیل رہیں ہیں جن کی مدد سے کسی بھی تصویر کو عریاں یا برہنہ بنایاجائے۔ ان ایپس کو نیوڈیفائی ایپس کہا جاتا

آسٹریلیا کا نازیبا تصاویر بنانے والے اے آئی ٹولز سے متعلق بڑا اعلان Read More »

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ

روس نے گزشتہ 4 برسوں سے جاری جنگ کے دوران ہوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے۔ جس میں یوکرین کی کابینہ کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ کے مطابق روس کے اتوار کی علی الصبح کئے گئے فضائی حملے سے یوکرین کے دارالحکومت کییو میں

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ Read More »

جنوبی افریقا کے دورہِ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، 17 برس کے بعد فیصل آباد کا میدان ایک روزہ سیریز کی میزبانی کرے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز اکتوبر اور نومبر میں کھیلی جائے گی، ٹیسٹ اور

جنوبی افریقا کے دورہِ پاکستان کے شیڈول کا اعلان Read More »

دشمن یاد رکھے اگلی بار اسکور 60 صفر ہوگا، ایئر وائس مارشل شہریار خان

ایئر وائس مارشل شہریار خان نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کر دی، دشمن یاد رکھے اگلی بار اسکور 6 صفر تک محدود نہیں ہوگا بلکہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے 60 صفر ہوگا۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس

دشمن یاد رکھے اگلی بار اسکور 60 صفر ہوگا، ایئر وائس مارشل شہریار خان Read More »

سعودی عرب کے قریب سمندر میں کیبلز میں خرابی: انٹرنیٹ سروس متاثر

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے قریب سمندر ی کیبلز میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق سمندر میں خرابی کے باعث ایس ایم ڈبلیو 4 اور آٗی ایم ای ڈبلیو ای کی بینڈوڈتھ جزوی طور پر متاثر ہوئی

سعودی عرب کے قریب سمندر میں کیبلز میں خرابی: انٹرنیٹ سروس متاثر Read More »

خیبرپختونخوا ’نازیبا ویڈیوز‘ بنانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن

خیبرپختونخوا پولیس نے نازیبا ویڈیو بنانے والے ضلع مردان کے سات ٹک ٹاکرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جن میں سے چار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں پولیس نے عوامی شکایات پر مبینہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ شروع

خیبرپختونخوا ’نازیبا ویڈیوز‘ بنانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »