ویب ڈیسک

پی آئی اے نئے مالکان کے سپرد: 180 ارب روپے کا معاہدہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد قومی فضائی کمپنی کی ملکیت اور انتظام باضابطہ طور پر عارف حبیب کنسورشیم کے ذیلی ادارے پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ کو منتقل کر دیا گیا، جس نے 29 جون 2026 سے ادارے کا انتظام سنبھال لیا ہے۔ نجکاری […]

پی آئی اے نئے مالکان کے سپرد: 180 ارب روپے کا معاہدہ Read More »

کشیدگی کے باوجود سفارت کاری : امریکا اور ایران کے قطرمیں مذاکرات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں ایک اہم ملاقات ہوگی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطے برقرار ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ

کشیدگی کے باوجود سفارت کاری : امریکا اور ایران کے قطرمیں مذاکرات Read More »

اسلام آباد میں فراہم کیا جانے والا پانی پینے کے قابل نہیں: قائمہ کمیٹی میں انکشافات

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے اعتراف کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں فراہم کیا جانے والا پانی پینے کے قابل نہیں جبکہ اسلام آباد کے کئی دیگر علاقوں میں بھی پینے کے پانی کا معیار تسلی بخش نہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس قائم مقام چیئرپرسن شازیہ ثوبیہ

اسلام آباد میں فراہم کیا جانے والا پانی پینے کے قابل نہیں: قائمہ کمیٹی میں انکشافات Read More »

صلاحیت سے انکار نہیں لیکن ابھی انتظار کرو: بھارتی ٹیم انتظامیہ کا سوریا ونشی کو پیغام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ریان ٹین ڈوشیٹ نے واضح کیا ہے کہ 15 سالہ باصلاحیت بلے باز ویبھو سوریہ ونشی اگرچہ بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، تاہم انہیں بھی قومی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے دیگر کھلاڑیوں کی طرح اپنی باری کا انتظار کرنا ہوگا۔ ویبھو

صلاحیت سے انکار نہیں لیکن ابھی انتظار کرو: بھارتی ٹیم انتظامیہ کا سوریا ونشی کو پیغام Read More »

پوپ کی منظوری کے بغیر بشپ کی تقرری: کیتھولک مسیحیوں میں تقسیم کا خطرہ

روایتی کیتھولک تنظیم سوسائٹی آف سینٹ پیئس دہم (ایس ایس پی ایکس) نے بدھ کے روز پوپ کی منظوری کے بغیر اپنے نئے بشپ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے کیتھولک چرچ میں ایک نئی تقسیم کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق کیتھولک تنظیم سوسائٹی آف سینٹ پیئس

پوپ کی منظوری کے بغیر بشپ کی تقرری: کیتھولک مسیحیوں میں تقسیم کا خطرہ Read More »

فیس بک، انسٹاگرام سمیت میٹا کے پلیٹ فارمز پر جانوروں کی غیر قانونی تجارت

عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک تحقیق اور ماحولیاتی تنظیموں کی نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، خصوصاً فیس بک، پر غیر قانونی جنگلی حیات کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر جاری ہے، جہاں دنیا کے نایاب اور معدومیت کے خطرے سے دوچار

فیس بک، انسٹاگرام سمیت میٹا کے پلیٹ فارمز پر جانوروں کی غیر قانونی تجارت Read More »

روہت شیٹی کو 20 کروڑ بھتے کے لئے دھمکی

مشہور بالی ووڈ فلم ساز اور ہدایت کار روہت شیٹی کو مبینہ طور پر لارنس گینگ کی جانب سے 20 کروڑ روپے بھتے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔یہ دھمکی ایک آڈیو کلپ کے ذریعے دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ اگر رقم ادا نہ کی گئی تو اس بار براہ راست روہت شیٹی

روہت شیٹی کو 20 کروڑ بھتے کے لئے دھمکی Read More »

بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ: انگلینڈ کو کپتان اور آل راؤنڈر کی تلاش کا چیلنج

ناٹنگھم: انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے کرکٹ دنیا کو حیران کر دیا۔ 35 سالہ اسٹوکس نے کہا کہ چار برس تک انگلینڈ کی قیادت کرنے کے بعد وہ ذہنی اور

بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ: انگلینڈ کو کپتان اور آل راؤنڈر کی تلاش کا چیلنج Read More »

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1500 سے متجاوز: مختلف علاقوں میں لوٹ مار

وینزویلا کے ساحلی صوبے لا گوائیرا میں دو طاقتور زلزلوں کے بعد تباہی کے ساتھ ساتھ لوٹ مار اور بدامنی کی سنگین لہر بھی سامنے آ گئی ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں دکانیں، سپر مارکیٹیں، فارمیسیاں اور گھروں کو لوٹ لیا گیا، جبکہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ملبے تلے

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتیں 1500 سے متجاوز: مختلف علاقوں میں لوٹ مار Read More »

سنیما کی طاقت کہانی کی سچائی میں ہے محض تجارتی کامیابی میں نہیں: جاوید اختر

بالی ووڈ کے معروف مصنف اور شاعر جاوید اختر نے تخلیقی دنیا، خاص طور پر سنیما اور ادب میں دیانت داری اور فکری سچائی کو ٹیلنٹ سے زیادہ اہم قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق اصل کامیابی صرف ہنر یا شہرت سے نہیں بلکہ اس بات سے حاصل ہوتی ہے کہ تخلیق کار اپنے کام،

سنیما کی طاقت کہانی کی سچائی میں ہے محض تجارتی کامیابی میں نہیں: جاوید اختر Read More »