ویب ڈیسک

پاکستان انڈر 16 والی بال کا ایشین چیمپئن بن گیا

ایشین چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے دفاعی چیمپیئن ایران کو شکست دیدی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے ایران کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین۔دو سے ہرایا، پاکستان نے ابتدائی دو سیٹس ہارنے کے بعد کم بیک کرکے تاریخی فتح اپنے نام کی۔ قومی ٹیم کی […]

پاکستان انڈر 16 والی بال کا ایشین چیمپئن بن گیا Read More »

پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ تنازعے کے دوران پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے گئے تھے رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس میں اپنی جماعت ری پبلکن پارٹی کے قانون سازوں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ Read More »

ٹرمپ کا وال اسٹریٹ جرنل پر ہتکِ عزت کا 10 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر

جیفری ایپسٹین کو دو دہائیاں قبل تک امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا کے سب سے بااثر سرمایہ کار کے طور پر جانا جاتا تھا۔ ان کے برطانیہ کے شہزادوں سمیت دنیابھر کی بااثرشخصیات سے انتہائی گہرے تعلقات تھے۔ ایک نامور سرمایہ کار کےعلاوہ وہ اپنی پارٹیوں کے حوالے سے بھی جانے جاتے تھے۔ جیفری ایپسٹین

ٹرمپ کا وال اسٹریٹ جرنل پر ہتکِ عزت کا 10 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر Read More »

شاہ رخ خان فلم کے سیٹ پر زخمی، امریکا میں زیر علاج

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ‘کنگ’ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں ۔ ممبئی کے گولڈن ٹوبیکو اسٹوڈیو میں ایک ایکشن سینس کی شوٹنگ کے دوران انہیں چوٹ لگی ۔ بالی ووڈ ہنگامہ کے مطابق شاہ رخ کب اور کہاں زخمی ہوئے اس کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں

شاہ رخ خان فلم کے سیٹ پر زخمی، امریکا میں زیر علاج Read More »

شوبز انڈسٹری خواتین کے لیے سب سے محفوظ ترین جگہ ہے: سید نور

پاکستان کے معروف فلم ساز اور ڈائریکٹر سید نور نے شوبز انڈسٹری کو خواتین کے لیے سب سے محفوظ ترین جگہ اور کاسٹنگ کاؤچ کی باتیں بکواس قرار دے دیں ۔ اپنے ایک انٹرویو میں سید نور نے کہا کہ شوبز انڈسٹری خواتین کے لیے سب سے زیادہ محفوظ جگہ ہے۔ شوبز جیسی عزت خواتین

شوبز انڈسٹری خواتین کے لیے سب سے محفوظ ترین جگہ ہے: سید نور Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوں کو ایس ایچ او کنٹرول کرنے والی بات اصطلاحاً کہی:محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں دہشت گردوں کو ایس ایچ او کنٹرول کرنے والی بات اصطلاحاً کہی۔ سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکےدوران وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ ایران نے پہلے 10 دنوں میں تین لاکھ افغانیوں کو نکالا۔ افغانستان کے پی او آر کارڈز ہولڈرز کو توسیع نا

بلوچستان میں دہشتگردوں کو ایس ایچ او کنٹرول کرنے والی بات اصطلاحاً کہی:محسن نقوی Read More »

ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان کےنام

پاکستان کے حسنین اختر نے آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ حسنین اختر نے فائنل میں ویلیز کے کھلاڑی رائلی پاویل کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے 0-4 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ حسنین اختر کی کامیابی کا اسکور 86-7، 73-35، 50-32 اور 98-04 رہا۔ وہ آئی بی ایس

ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان کےنام Read More »

انسان گفتگو کے لئے اے آئی کا انداز اپنانے لگے : تحقیق

اے آئی نے آنے کے انسانی زندگی میں بہت تبدیلیاں کی ہیں اور اس سے بچا نہیں جا سکتا ہے۔ اب ایک نئی اسٹڈی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی جیسے آرٹیفیشل انٹیلیجنس چیٹ بوٹس کے آنے سے انسانوں کے ایک دوسرے کے ساتھ بات کرنے کے طریقے میں تبدیلی آئی

انسان گفتگو کے لئے اے آئی کا انداز اپنانے لگے : تحقیق Read More »

بیٹی مار کر شوہر کو پھنسانے والی ماں کی قتل کے بعد بوائے فرینڈز کے ساتھ پارٹی

بھارت میں بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کرکے الزام شوہر پر ڈالنے والی خاتون پکڑی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محبت میں اندھی ماں نے اپنی بیٹی کا بے رحمی سے قتل کر ڈالا۔ ملزمہ روشنی خان نے اپنے محبوب ادیت جیسوال کے ساتھ

بیٹی مار کر شوہر کو پھنسانے والی ماں کی قتل کے بعد بوائے فرینڈز کے ساتھ پارٹی Read More »

پہلگام حملہ:امریکا نے ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا

امریکا نے رواں برس پاک بھارت جنگ کی وجہ بننے والے پہلگام واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ رواں روس 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں مسلح افراد نے 26 بھارتی سیاحوں کو قتل کردیا تھا۔ واقعے کی ذمہ داری ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ (ٹی

پہلگام حملہ:امریکا نے ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا Read More »