ویب ڈیسک

ہائےسر، میں بک گیا: ملازم کا ایماندارانہ استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

ملازمت سے استعفیٰ دیناتوعام سی بات ہے ۔ لوگ اپنےاستعفے میں عام طور پر حالات اور لوگوں کی شکایتیں کرتے ہیں لیکن آج کل ایک ایسا مختصر استعفیٰ وائرل ہورہا ہے۔ جو صرف ایک سطرپر مشتمل ہے اور اس میں ساری بات کہہ دی گئی ہے۔ لنکڈ ان پر برانڈ ہنگلش نامی بھارتی نجی کمپنی […]

ہائےسر، میں بک گیا: ملازم کا ایماندارانہ استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

برطانیہ میں ووٹ دینے کی عمر کم کر کے 16 سال مقرر

برطانیہ میں نوجوان ووٹرز کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ عام انتخابات میں 16سال کی عمر میں حق رائےدہی استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ برطانیہ میں ووٹ ڈالنےکی عمر 1969 میں 21 سےکم کر کے 18 کی گئی تھی ۔ لیکن اسکاٹ لینڈ، ویلز میں مقامی کونسل اور اسکاٹش پارلیمنٹ کی

برطانیہ میں ووٹ دینے کی عمر کم کر کے 16 سال مقرر Read More »

کینسر کا شکار بہن کی دیکھ بھال کے لئے ویزا دیں، میرا کی برطانیہ سے اپیل

اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت اور خصوصی طور پر پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے اپیل کی ہے کہ ان کی بہن کینسر کی مریض ہے جو برطانیہ میں مقیم ہے، ان پر غلط فہمی کی بنیاد پر پابندی لگی۔ان کا کیس میرٹ کی بنیاد پر دیکھ کر انہیں ویزا جاری کیا جائے. فروری

کینسر کا شکار بہن کی دیکھ بھال کے لئے ویزا دیں، میرا کی برطانیہ سے اپیل Read More »

لوگوں کو کوئی بھی تبصرہ سے پہلے میری عمر کا خیال کرنا چاہیے: عینا آصف

اپنی اداکاری سے مقبول نوعمر اداکارہ عینا آصف کہتی ہیں کہ لوگوں کو تبصرے سے پہلے میری عمر کا خیال کرنا چاہیے۔ بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران عینا آصف نے کہا کہ میں چاہتی ہوں میرا سوشل میڈیا حقیقت پسندی پر مبنی ہو، میرے کام کے حوالے سے ہو اور میں

لوگوں کو کوئی بھی تبصرہ سے پہلے میری عمر کا خیال کرنا چاہیے: عینا آصف Read More »

عراق میں شاپنگ مال میں آگ سے 61 افراد جاں بحق ، درجنوں لاپتہ

عراق کے شہر کُت میں واقع شاپنگ مال میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 61 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔۔ الجزیرہ کے مطابق عراق کے مشرقی صوبے واسط صوبے کے شہر کُت میں واقع 5 منزلہ شاپنگ مال میں واقع ایک ریستوران میں اس وقت لگی جب بڑی تعداد میں لوگ

عراق میں شاپنگ مال میں آگ سے 61 افراد جاں بحق ، درجنوں لاپتہ Read More »

پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز: قومی کھلاڑی ڈھاکا روانہ

بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم دو مختلف گروپس میں ڈھاکا روانہ ہوگئی ہے۔ کھلاڑی اور منیجمنٹ دو حصؤں میں براستہ دبئی ڈھاکا کے لئے روانہ ہوئے ۔ پہلے گروپ میں سلمان علی آغا، صائم ایوب، فخر زمان، محمد نواز، ابرار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف

پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز: قومی کھلاڑی ڈھاکا روانہ Read More »

اسرائیل کو ایران کے میزائلوں کا ڈر:نئے دفاعی نظام کی تیاری شروع

اسرائیل نے اپنا نیا ہائپر سونک میزائل ڈیفنس سسٹم ایرو 4 تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سسٹم کسی بھی ہائپر سونک میزائل کو روکنے اور تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران سے حالیہ جنگ کےدوران اسرائیل کےمشہور زمانہ فضائی دفاعی نظام کا پول کھل گیا ہے۔ ایران کے ہائپر سونک میزائل نے

اسرائیل کو ایران کے میزائلوں کا ڈر:نئے دفاعی نظام کی تیاری شروع Read More »

دادی نے شیر کو سمجھا بھینس:اےآئی سے بنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

انٹرنیٹ کی دنیا میں جہاں ہر دن کچھ نہ کچھ وائرل ہوتا رہتا ہے، وہیں اب اے آئی دادی نے سب کا دھیان کھینچ لیا ہے۔ جی ہاں، سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی 8 سیکنڈ کی ویڈیو لوگوں کو حیران کررہی ہے ۔ اس میں ایک بزرگ خاتون کیمرہ ہاتھ میں لے کر و

دادی نے شیر کو سمجھا بھینس:اےآئی سے بنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

ایران کی ایٹمی تنصیبات تباہ کر دیں اب بات کرنے میں کوئی جلدی نہیں :ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ اب ایران سے بات کرنے میں کوئی جلدی نہیں امریکا ہندوستان تک مکمل تجارتی رسائی حاصل کرنے کے قریب ہے۔ انہوں نے انڈونیشیا کے ساتھ ایک نئے تجارتی معاہدے کا بھی اعلان کیا، جس کے بعد

ایران کی ایٹمی تنصیبات تباہ کر دیں اب بات کرنے میں کوئی جلدی نہیں :ٹرمپ Read More »

پٹرول 5.36 روپے، ڈیزل 11.37 روپے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5.36 روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.37 روپے اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر

پٹرول 5.36 روپے، ڈیزل 11.37 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »