ویب ڈیسک

زرداری، شہباز شریف ملاقات: ملکی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملاقات میں ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ایوان صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی۔ […]

زرداری، شہباز شریف ملاقات: ملکی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم Read More »

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں تاریخی ہار: تاریخ میں پہلی بار 7 بلے باز صفر پر آؤٹ

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں تاریخی شکست کا سامنا کرناپڑا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں جو کبھی نہیں ہوا ایسا شرمناک ریکارڈ بھی کالی آندھی کےنام ہوا ہے۔ جمیکا ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے جیت کے لیے ویسٹ انڈیز کو 204 رنوں کا ہدف دیا تھا۔ اس چھوٹے سے ہدف کے

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں تاریخی ہار: تاریخ میں پہلی بار 7 بلے باز صفر پر آؤٹ Read More »

اولمپکس 2028 سے کرکٹ کی میگا ایونٹ میں واپسی ، مقابلوں کا شیڈول جاری

کرکٹ لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے ذریعے 128 سال بعد دوبارہ اولمپکس مقابلوں کا دوبارہ حصہ بن رہا ہے۔ اس سلسلے میں مقابلوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ اولمپکس کو دنیا بھر میں کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ سمجھاجاتا ہے۔ ہر 4 سال بعد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں شرکت ہر کھلاڑی

اولمپکس 2028 سے کرکٹ کی میگا ایونٹ میں واپسی ، مقابلوں کا شیڈول جاری Read More »

انٹر نیٹ صارفین کے لئے بڑی سہولت: کروم او ایس کو اینڈرائیڈ میں ضم کرنے کی تیاری

کچھ ماہ سے خبریں تھیں کہ کروم او ایس اور اینڈرائیڈ کو ایک ساتھ لایا جا سکتا ہے۔ اور اب امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ گوگل کے صدر سمیر سمات نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ اب کروم او ایس ایک الگ آپریٹنگ سسٹم نہیں رہے گا۔ اس

انٹر نیٹ صارفین کے لئے بڑی سہولت: کروم او ایس کو اینڈرائیڈ میں ضم کرنے کی تیاری Read More »

نیرج چوپڑا سے نہیں میرا مقابلہ اپنے آپ سے ہے، ارشد ندیم

جیولین اولمپک چمپئین ارشد ندیم کہتے ہیں کہ ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ میں انکا مقابلہ بھارت کے نیرج چوپڑا سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے ہے۔ پاکستان کے مایہ ناز نیزہ باز اور پہلے ایتھلیٹکس چیمپئن ارشد ندیم اور بھارتی حریف نیرج چوپڑا ایک بار پھر مدمقابل آئیں گے۔ یہ سنسنی خیز مقابلہ آئندہ ماہ

نیرج چوپڑا سے نہیں میرا مقابلہ اپنے آپ سے ہے، ارشد ندیم Read More »

بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ 23 ہزار امریکی ڈالر سے بھی زیادہ؛ قدرمزید بڑھنے کا امکان

کرپٹودنیاکی سب سے بڑی کرنسی کی قدر تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی جب کہ ماہرین نے آئندہ چند روز میں اس میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ پیر کے روز کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیاہے۔ بٹ کوائن کی قدر ایک لاکھ 23 ہزار 123 ڈالر

بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ 23 ہزار امریکی ڈالر سے بھی زیادہ؛ قدرمزید بڑھنے کا امکان Read More »

پچاس دن کے اندر جنگ بند کرو: ٹرمپ کی پوتن کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر 50 دنوں کے اندر یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا کوئی معاہدہ نہ ہوا تو روس پر سخت محصولات عائد کیے جائیں گے۔ روس امریکی دباؤ کےباوجود یوکرین سےجنگ اپنی ہی شرطوں پر ختم کرنا چاہتا ہے ۔ اس سلسلےمٰں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپہکے روسیہم

پچاس دن کے اندر جنگ بند کرو: ٹرمپ کی پوتن کو دھمکی Read More »

آئی سی سی کی بھارتی بولر محمد سراج کے خلاف کی کارروائی

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آئی سی سی نے محمد سراج کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت سزا دی ہے۔ لارڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 22 رنز سے شکست دے دی ہے لیکن

آئی سی سی کی بھارتی بولر محمد سراج کے خلاف کی کارروائی Read More »

مریضوں کو سکون آور انجیکشن دے کر مارنے والا ڈاکٹر ڈیتھ

جرمنی کا ایک ڈاکٹر گزشتہ تین سال سے مبینہ طور پر متعدد مریضوں کو مہلک انجیکشن لگا کر یا سکون آور ادویات کی غیر معمولی مقدار دے کرموت کی نیند سلا چُکا ہے۔ اگر جرم ثابت ہو گیا تو اس ڈاکٹر کو عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ ایک معالج اپنے مریضوں کی صحت

مریضوں کو سکون آور انجیکشن دے کر مارنے والا ڈاکٹر ڈیتھ Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: شہدا کی تعداد 58000 سے تجاوز کرگئی

اسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے جاری بربریت کے دوران شہدا کی تعداد 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔ ان شہدا میں خواتین اور بچے بھی ہزاروں کی تعداد میں ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اتوار 13 جولائی کو بھی اسرائیل کی کارروائیاں جاری رہیں اور 8 بچوں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: شہدا کی تعداد 58000 سے تجاوز کرگئی Read More »