ایران کا امریکا سے مذاکرات میں جزوی پیش رفت کا دعویٰ
ایران نے امریکا کے ساتھ ہونے والے حالیہ مذاکرات میں جزوی پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے، تاہم چند اہم نکات پر اختلاف برقرار رہنے کے باعث حتمی معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان کئی معاملات پر اتفاقِ رائے پیدا ہوا، لیکن دو […]
ایران کا امریکا سے مذاکرات میں جزوی پیش رفت کا دعویٰ Read More »









