صفحۂ اول

کوہلی اور گیل کی ہمسری اور پی ایس ایل میں 4000 رنز: بابر کے ایک ہی دن 2 ریکارڈ

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور نمایاں سنگِ میل حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران انہوں نے سنچری شراکت قائم کرتے ہوئے عالمی سطح پر ایک بڑا ریکارڈ برابر کر دیا۔ اس میچ میں بابر اعظم […]

کوہلی اور گیل کی ہمسری اور پی ایس ایل میں 4000 رنز: بابر کے ایک ہی دن 2 ریکارڈ Read More »

ہیکرز کا ساتھی؟ اینتھراپک کے مائیتھوس نے آنے سے پہلے خطرے کی گھنٹی بجا دی

دنیا بھر میں اپنی افادیت ثابت کرنے والی اے آئی کمپنی اینتھروپک نے اپنے جدید ترین ماڈل کلاؤڈ مائیتھوس کی ریلیز موخر کردی ہے۔ جس کے ساتھ ہی مصنوعی ذہانت کی دنیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ کیونکہ کمپنی کے مطابق یہ ماڈل اتنا طاقتور ہے کہ ہیکرز کے لیے خطرناک ہتھیار بن سکتا

ہیکرز کا ساتھی؟ اینتھراپک کے مائیتھوس نے آنے سے پہلے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

خلا بازوں کا چاند کے گرد چکر حقیقت یا فسانہ؟ سوشل میڈیا پر جعلی دعووں کی بھرمار

چاند کے گرد تاریخی پرواز کرنے والے آرٹیمس 2 مشن کی کامیابی کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر سازشی نظریات کی بھی بھرمار دیکھنے میں آئی، جہاں کچھ افراد نے اس مشن کو جعلی قرار دینے کی کوشش کی۔ ناسا کی کی جانب سے چاند کے گرد چکر لگا کر واپس آنے والے مشن میں

خلا بازوں کا چاند کے گرد چکر حقیقت یا فسانہ؟ سوشل میڈیا پر جعلی دعووں کی بھرمار Read More »

چاند کے گرد تاریخی سفر کے بعد آرٹیمس 2 مشن کی کامیاب واپسی

امریکی خلائی ادارے ناسا کا تاریخی مشن آرٹیمس 2 کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا، مشن کے چاروں خلا باز بحفاظت سان ڈیاگو کے قریب بحرالکاہل میں اتر گئے۔ اے ایف پی کے مطابق مشن کمانڈر دیڈ وائزمین نے لینڈنگ کے بتایا کہ تمام خلا باز مستحکم اور بہترین حالت میں ہیں۔ ان کے ساتھ کرسٹینا

چاند کے گرد تاریخی سفر کے بعد آرٹیمس 2 مشن کی کامیاب واپسی Read More »

واشنگٹن میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات طے

لبنان نے منگل کو امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیل سے براہ راستمذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔ ایران جنگ کے بعد شروع ہونے والی کشیدگی کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں لبنانی دارالحکومت بیروت شدید متاثر ہوا، جہاں ایک ہی دن میں 300 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، جو اس تنازع کے آغاز کے

واشنگٹن میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات طے Read More »

خالی ہاتھ آئے تھے اور خالی ہاتھ ہی جائیں گے: امیتابھ بچن کا معنی خیز بلاگ

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی اور اس کے معنی پر گہرا غور و فکر کرتے ہوئے ایک بلاگ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے انسانی زندگی کے بنیادی سوالات پر سوچ بچار کی۔ اپنے بلاگ میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ایک پورا دن

خالی ہاتھ آئے تھے اور خالی ہاتھ ہی جائیں گے: امیتابھ بچن کا معنی خیز بلاگ Read More »

روس اور یوکرین کا مسیحی تہوار ایسٹر پر عارضی جنگ بندی کا اعلان

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں عارضی وقفہ آنے والا ہے، کیونکہ آرتھوڈوکس مسیحی تہوار آرتھوڈوکس ایسٹر کے موقع پر 32 گھنٹوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کریملن کے مطابق یہ جنگ بندی ہفتہ شام 4 بجے سے شروع ہو کر اتوار کے اختتام تک جاری رہے گی، جس کے

روس اور یوکرین کا مسیحی تہوار ایسٹر پر عارضی جنگ بندی کا اعلان Read More »

ڈیزل 135اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیزل 135 اور پیٹرول پر 12 روپےسستا کردیا ہے۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ 135 روپے کی کمی کے بعد ڈیزل 520 کے بجائے 385 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت

ڈیزل 135اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا Read More »

پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دی ہے۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا کراچی میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں

پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے ہرا دیا Read More »

پاکستان-آئی ایم ایف ڈیل قریب؟ صنعتکاروں کیلئے بڑی خوشخبری

انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان صنعتی شعبے کی بحالی کیلئے اہم مذاکرات جاری ہیں، جن میں متعدد بڑی تجاویز پر مثبت پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان تجاویز کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کیے جانے کا قوی امکان

پاکستان-آئی ایم ایف ڈیل قریب؟ صنعتکاروں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »