ٹماٹر، آلو، پیاز سب کی قیمتیں اوپر: مہنگائی کی شرح 12فیصد سے بھی بڑھ گئی
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ نے عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں داخل ہو کر 12.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.93 فیصد کا […]
ٹماٹر، آلو، پیاز سب کی قیمتیں اوپر: مہنگائی کی شرح 12فیصد سے بھی بڑھ گئی Read More »









