غیر قانونی فرانسیسی کرکٹ ٹیم عالمی میدان میں: کھیل کی آڑ میں سیاست گرم
یورپی ملک فرانس میں کرکٹ ایک نئے تنازعے کی زد میں آ گئی ہے، جہاں سابق گورننگ باڈی فرانس کرکٹ نے سرکاری منظوری ختم ہونے کے باوجود ایک بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم اتار دی۔ یہ ٹورنامنٹ پرتگال میں جاری ہے اور اسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں رکنیت حاصل ہے۔ فرانسیسی وزارتِ کھیل نے […]
غیر قانونی فرانسیسی کرکٹ ٹیم عالمی میدان میں: کھیل کی آڑ میں سیاست گرم Read More »









