صفحۂ اول

متنازع گانے کے بعد نورا فتیحی کا کا نیا دھماکا! سڑک پر رقص

بالی ووڈ کی مشہور آئٹم گرل اور اداکارہ نورا فتیحی ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ متنازع گانے سرکے چنر تیری کے گرد اٹھنے والے شور کے درمیان ان کا نیا گانا بیڈیز ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ نورا فتیحی اس سے قبل فلم کے ڈی: دی ڈیول کے گانے […]

متنازع گانے کے بعد نورا فتیحی کا کا نیا دھماکا! سڑک پر رقص Read More »

مذاکرات جمعےکو اسلام آباد میں ہوں گے، امریکا بیشتر مطالبات مان چکا: ایران

ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے ساتھ 10 نکاتی ایجنڈے پر مذاکراتی عمل جمعے سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جو ابتدائی طور پر 15 روز تک جاری رہے گا اور ضرورت پڑنے پر اس میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے جاری کردہ بیان میں

مذاکرات جمعےکو اسلام آباد میں ہوں گے، امریکا بیشتر مطالبات مان چکا: ایران Read More »

ایران سےجنگ بندی: ٹرمپ کا مکمل اور واضح فتح کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ طے پانے والی حالیہ جنگ بندی کو امریکا کی مکمل اور واضح فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کے بعد خطے میں کشیدگی میں نمایاں کمی آئے گی۔ اے ایف پی کو دیے گئے ایک مختصر ٹیلیفونک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا

ایران سےجنگ بندی: ٹرمپ کا مکمل اور واضح فتح کا دعویٰ Read More »

غزہ نسل کشی کے دوران فرانس کا اسرائیل کو مسلسل اسلحہ فراہم کرنے کا انکشاف

فرانس کی جانب سے اسرائیل کو عسکری ساز و سامان کی مسلسل فراہمی کے الزامات سامنے آئے ہیں، جس نے غزہ جنگ کے دوران یورپ میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ارجینس پیلسٹائن اور پیپلز ایمبارگو فار پیلسٹائن کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے

غزہ نسل کشی کے دوران فرانس کا اسرائیل کو مسلسل اسلحہ فراہم کرنے کا انکشاف Read More »

کلاؤڈ مائتھوس: اینتھروپک کا نیا اےآئی ماڈل سافٹ ویئر سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گیا

امریکی مصنوعی ذہانت کمپنی ایتھروپک نے انکشاف کیا ہے کہ اس کا نیا اور اب تک عوام کے لیے جاری نہ کیا جانے والا اے آئی ماڈل کلاؤڈ مائیتھوس سافٹ ویئر سیکیورٹی میں موجود بڑی خامیوں کو بے نقاب کرنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔ کمپنی کے مطابق مائیتھوس نے عام استعمال ہونے والی

کلاؤڈ مائتھوس: اینتھروپک کا نیا اےآئی ماڈل سافٹ ویئر سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گیا Read More »

عراق میں یرغمال امریکی خاتون صحافی رہا

عراق میں ملیشیا کی جانب سے یرغمال بنائی گئی امریکی صحافی شیلے کٹلسن کو ایک ہفتے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکا مخالف عراقی ملیشیا کتیب حزل اللہ کے عہدیدار ابو مجاہد الاساف نےکہا کہ عراقی وزیراعظم کے قومی مؤقف کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری طور پر ملک چھوڑنے

عراق میں یرغمال امریکی خاتون صحافی رہا Read More »

ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان کی اب تک کی سب سے بڑی سفارتی جیت

کراچی (تحریر : ابراہیم بھٹی): ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں، لیکن حالیہ جنگ بندی نے سب کو تھوڑا سا سکون کا سانس لینے کا موقع دیا ہے۔ اس پوری صورتحال میں پاکستان کا کردار کافی مثبت رہا، جس پر نہ صرف یہاں بلکہ عالمی سطح پر بھی بات ہو رہی

ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان کی اب تک کی سب سے بڑی سفارتی جیت Read More »

بچپن کی سزائیں جوانی کی ضرورت بن گئیں! پریانکا چوپڑا کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا شرما نے سوشل میڈیا پر ایک ایسی بات شیئر کی ہے جس نے مداحوں کو چونکا بھی دیا اور سوچنے پر بھی مجبور کر دیا۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے لکھا کہ مجھے یقین نہیں آ رہا کہ جو چیزیں میرے بچپن میں سزا لگتی تھیں، آج وہی میری زندگی

بچپن کی سزائیں جوانی کی ضرورت بن گئیں! پریانکا چوپڑا کا انکشاف Read More »

ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کو خطے کو جہنم بنانے کا اعلان

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پاس صرف 48 گھنٹے ہیں کہ وہ یا تو معاہدہ کرے یا آبنائےہرمز کھول دے، ورنہ ان پر قیامت ٹوٹ پڑے گی۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم

ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کو خطے کو جہنم بنانے کا اعلان Read More »

ایران کے واحد ایٹمی پلانٹ پر حملے سے عرب ریاستیں بھی خطرے سے دوچار

ایران کا واحد فعال سول ایٹمی بجلی گھر بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ ایک بار پھر جنگی کارروائیوں کا نشانہ بن گیا، جس نے خطے میں شدید تشویش کو جنم دے دیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ہفتہ کے روز ہونے والے امریکا اسرائیل فضائی حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہو گیا، جبکہ یہ

ایران کے واحد ایٹمی پلانٹ پر حملے سے عرب ریاستیں بھی خطرے سے دوچار Read More »