صفحۂ اول

ڈرون فوٹیج سے نشانے تک: اے آئی میدان جنگ کا نیا شہسوار

جدید جنگی حکمتِ عملی میں ایک انقلابی موڑ آ چکا ہے جہاں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اب میدانِ جنگ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کا اے آئی پروگرام پروجیکٹ میون ایران کے خلاف حالیہ حملوں میں کلیدی حیثیت اختیار کر چکا ہے، جسے جدید دور کی جنگی ٹیکنالوجی کا […]

ڈرون فوٹیج سے نشانے تک: اے آئی میدان جنگ کا نیا شہسوار Read More »

یو اے ای کے 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی: پاکستان کا موقف آگیا

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے اسٹیٹ بینک میں رکھوائے 2 ارب ڈالر کے مالی ذخائر سے متعلق گردش کرنے والے تبصروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ دعوے بے بنیاد اور حقیقت کے منافی ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق یو اے ای کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں

یو اے ای کے 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی: پاکستان کا موقف آگیا Read More »

خلا سے زمین کا حسین منظر: ناسا نے نئی تصاویر جاری کردیں

خلائی تحقیقی سے متعلق امریکا کے ادارے ناسا کے آرٹیمس 2 مشن کے خلا باز چاند کی جانب اپنے تاریخی سفر پر گامزن ہیں، جبکہ ادارے نے خلائی جہاز اورین سے لی گئی زمین کی ابتدائی تصاویر بھی جاری کر دی ہیں، جن میں نیلے سمندر اور بادلوں کے خوبصورت مناظر نمایاں ہیں۔ جمعہ کے

خلا سے زمین کا حسین منظر: ناسا نے نئی تصاویر جاری کردیں Read More »

وزیراعظم کا پیٹرول 80 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں آئندہ 1 ماہ کےلیے 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا ہے، آج رات 12 بجے سے نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔ قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ ریلویز میں اکانومی کلاس کے مسافروں کے لیے کرایہ نہیں بڑھایا جائے

وزیراعظم کا پیٹرول 80 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان Read More »

ٹِک ٹاک پر اے آئی سے تیار کردہ ‘فروٹ لو آئی لینڈ’ کی دھوم

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) نے تفریح کی دنیا میں ایک نیا اور عجیب و غریب رخ اختیار کر لیا ہے۔ ٹِک ٹاک پر اے آئی کے ذریعے تیار کردہ ایک مائیکرو سیریز فروٹ لو آئی لینڈ ان دنوں وائرل ہے، جس نے کروڑوں ناظرین کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ اے ایف پی

ٹِک ٹاک پر اے آئی سے تیار کردہ ‘فروٹ لو آئی لینڈ’ کی دھوم Read More »

مہنگی پیٹرولیم مصنوعات نے عوام پر بوجھ بڑھا دیا, مہنگائی 9.12 فیصد تک پہنچ گئی

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھ کر 9.12 فیصد کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ مہنگی جبکہ 9

مہنگی پیٹرولیم مصنوعات نے عوام پر بوجھ بڑھا دیا, مہنگائی 9.12 فیصد تک پہنچ گئی Read More »

اسرائیل نے ایران کےحملے روکنے کے لئے اے آئی سسٹم کا استعمال بڑھادیا

اسرائیل نے ایران سے حالیہ جنگ کے دوران اپنے میزائل وارننگ سسٹم کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اے آئی کا استعمال بڑھا دیا ہے۔ اےایف پی کے مطابق گزشتہ برس ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران جب بھی کوئی میزائل داغا جاتا تو پورے شہر میں سائرن بج اٹھتے تھے، جس کے

اسرائیل نے ایران کےحملے روکنے کے لئے اے آئی سسٹم کا استعمال بڑھادیا Read More »

ہر لڑائی لڑنے کے لئے نہیں ہوتی: ریما نےزندگی سے سیکھا بڑا سبق بتادیا

وٹوز اور ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر امریکا میں مقیم اداکارہ ریما خان نے ایک اہم اور گہرا پیغام شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی، تاہم انہوں نے اپنے بیان میں کسی بھی فرد کا نام نہیں لیا۔ شیئر کی گئی ویڈیو میں ریما خان نے کہا کہ زندگی

ہر لڑائی لڑنے کے لئے نہیں ہوتی: ریما نےزندگی سے سیکھا بڑا سبق بتادیا Read More »

آئی فون 18 پرو سیریز کی معلومات لیک: صارفین کو بڑا دھچکا

ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی ایپل اپنے نئے اسمارٹ فون آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کو رواں سال ستمبر میں لانچ کرنے جا رہی ہے، مگر تازہ رپورٹس کے مطابق ایک اہم معاملے میں صارفین کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ویب سائیٹ ٹیک کرنچ کےمطابق ایپل

آئی فون 18 پرو سیریز کی معلومات لیک: صارفین کو بڑا دھچکا Read More »

ایران جنگ چھٹے ہفتے میں داخل : ٹرمپ کی پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

اسرائیل اور امریکا کے حملے کے بعد ایران جنگ چھٹے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ایران میں پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ترمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کا عندیہ دیتے ہوئے اہم بنیادی ڈھانچے کو

ایران جنگ چھٹے ہفتے میں داخل : ٹرمپ کی پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی Read More »