بالی ووڈ لیجنڈ اداکار رضا مراد اپنی مرحومہ والدہ کو یاد کرکے جذباتی
بالی ووڈ کے سینئر اداکار رضا مراد نے اپنی مرحومہ ماں لیاقت جہاں بیگم کی 98ویں سالگرہ پر ایک تصویر شیئر کی۔ ساتھ ہی ایک جذباتی نوٹ لکھا کہ ماں خدا کا سب سے بڑا تحفہ ہے۔ مغربی کہاوت ہےکہ خدا ہر جگہ نہیں ہو سکتا، اس لیے اس نے ماں بنائی۔ یہ احساس ہر […]
بالی ووڈ لیجنڈ اداکار رضا مراد اپنی مرحومہ والدہ کو یاد کرکے جذباتی Read More »









