صفحۂ اول

قطر کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پھر حملے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے 3 روز قبل قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس قیادت پر حملے کو امریکا کے نائن الیون حملے کے بدلے جیسا قرار دیا ہے۔ چند روز قبل اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں انتہائی سیکیورٹی والے رہائشی علاقے میں حماس قیادت پر حملہ کیا تھا۔ جس کے […]

قطر کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پھر حملے کی دھمکی Read More »

اگلے سال انسانوں سے زیادہ ذہین ہوگی ٹیکنالوجی: ایلون مسک

مستقبل میں اے آئی ‘مسیحا’ ثابت ہوگا یا ‘شیطان’، اس پر روزانہ ٹیک کی دنیا کے ماہرین اور دانشور اپنی رائے پیش کر رہے ہیں۔ کوئی اسے انسانیت کے لیے خطرناک قرار دے رہا ہے، تو کوئی اسے لوگوں کے لیے مفید ٹول سمجھ رہا ہے۔ اے آئی پر غور کرنے والوں کی فہرست میں

اگلے سال انسانوں سے زیادہ ذہین ہوگی ٹیکنالوجی: ایلون مسک Read More »

ایلون مسک دنیا کا امیر ترین انسان نہیں رہا، لیری ایلیسن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

چند برسوں پہلےبل گیٹسکی دولت کے چرچے تھے۔ پھر ایلون مسک کو دنیا کا امیرترین انسان مانا جاتا رہا لیکن اب اوریکل کمپنی کے چیئرمین لیری لاری ایلیسن دنیا کے سب سے امیر شخص بن گئے ہیں۔۔ بلوم برگ کے مطابق لیری ایلیسن دنیا کے سب سے امیر شخص بن گئے ہیں۔ پہلی بار اس

ایلون مسک دنیا کا امیر ترین انسان نہیں رہا، لیری ایلیسن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک یوٹاہ یونیورسٹی میں تقریر کے دوران قتل

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور دائیں بازو کے کارکن چارلی کرک کو جمعرات کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ وہ یوٹاہ ویلی یونیورسٹی کے پروگرام میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چارلی کرک یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں منعقدہ ایک مباحثے میں حصہ لے رہے تھے۔ وہ

ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک یوٹاہ یونیورسٹی میں تقریر کے دوران قتل Read More »

مائیکرو سافٹ میں ورک فرام ہوم ختم: ملازم ہفتے میں 3 دن دفتر آنے کے پابند

کووڈ-19 وبا کے دوران دنیا بھر میں کمپنیوں نے ورک فرام ہوم کو اپنایا تھا۔ لیکن اب اس طریقے کے فوائد کے ساتھ ساتھ نقصانات بھی سامنے آرہے ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ ورک فرام ہوک کیسہولت ختم ہونےلگی ہے۔ مائیکرو سافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال یعنی 2026 سے اس کے ملازمین کو

مائیکرو سافٹ میں ورک فرام ہوم ختم: ملازم ہفتے میں 3 دن دفتر آنے کے پابند Read More »

جعلی اے آئی مواد: ایشوریا کے بعد ابھیشیک بھی عدالت پہنچ گئے

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے گزشتہ دنوں ذاتی حقوق کے تحفظ معاملے پر دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ اب ان کے شوہر اور مشہور اداکار ابھشیک بچن نے بھی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ بھارت کی اردو نیوز ویب سائیٹ قومی آواز کے مطابق ابھشیک بچن نے ہائی کورٹ میں

جعلی اے آئی مواد: ایشوریا کے بعد ابھیشیک بھی عدالت پہنچ گئے Read More »

ایمن زمان کی شوہر سے علیحدگی ، اداکارہ کا مجبتیٰ لاکھانی پر دھوکے کا الزام

سوشل میڈیا اسٹار اور اداکارہ ایمن زمان نے شوہر پر دھوکا دینے کا الزام لگاتے ہوئے علیحدگی اختیار کرلی ہے ڈان نیوز کے مطابق ایمن زمان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی شوہر سے علیحدگی ہوچکی ہے اور وہ اس معاملے پر بات نہیں کرنا چاہتیں۔

ایمن زمان کی شوہر سے علیحدگی ، اداکارہ کا مجبتیٰ لاکھانی پر دھوکے کا الزام Read More »

روہت شرما آل ٹائم گریٹ نہیں! سنجے منجریکر

بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر نے روہت شرما کے ٹیسٹ کیریئر پر ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ سنجے مانجریکر کا کہنا ہے کہ روہت آل ٹائم گریٹ بھارتی بلے باز نہیں۔ بھارت کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان روہت شرما کو دنیا ہٹ مین کے نام سے جانتی ہے۔ روہت نے ٹیم انڈیا کے

روہت شرما آل ٹائم گریٹ نہیں! سنجے منجریکر Read More »

ایشیا کپ: ہانک کانگ کو شکست، افغانستان کا کامیاب آغاز

ایشیا کپ میں افغانستان نے اپنے پہلے گروپ میں ہانگ کانگ کو ہراکر ایونٹ میں کامیاب پیش قدمی کی ہے۔ ابوظبی میں کھیلےگئے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے۔ لیکن جواب میں ہانگ

ایشیا کپ: ہانک کانگ کو شکست، افغانستان کا کامیاب آغاز Read More »

ایپل کی سستی اسمارٹ واچ ایس ای 3 لانچ ،فیچر بھی ہیں کمال

ٹیک کمپنی ایپل نے اپنے ایو ڈراپنگ ایونٹ کے دوران نسبتاً کم قیمت اسمارٹواچ ایس ای3 لانچ کردی۔ ایپل نے ایس ای 3 کو اپنے پرانے ورژن کے مقابلے تیز پروسیسر کے ساتھ لانچ کیا ہے۔ نئےماڈل میں ایس 10 پروسیسر دیا گیا ہے، جس سے یہ پرانے ورژن کے مقابلے زیادہ بیٹری بیک اپ

ایپل کی سستی اسمارٹ واچ ایس ای 3 لانچ ،فیچر بھی ہیں کمال Read More »