یاماہا اب پاکستان میں موٹرسائیکلیں نہیں بنائے گا
پاکستان کے دیہی اورپٌہاڑی علاقوں میں مقبول ترین موٹرسائیکل بنانے والی کمپنی یاماہا نے اپنی مینوفیکچرنگ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یاماہا موٹر پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے باضابطہ بیان میں کمپنی نے کہا ہے کہ ہماری بزنس پالیسی میں تبدیلی کی وجہ سے ہم آپ کو آگاہ کرنا چاہیں گے کہ […]
یاماہا اب پاکستان میں موٹرسائیکلیں نہیں بنائے گا Read More »









