اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی: وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی، ایرانی قوم نے بڑی جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا، وہ جھکے نہیں اور نہ دباؤ قبول کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بجٹ منظوری کے بعد ہم یکم جولائی […]
اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی: وزیر اعظم Read More »









