صفحۂ اول

پی سی بی نے شاہین آفریدی کو لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیےاجازت دے دی

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پہلی مرتبہ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں شرکت کریں گے، جہاں وہ کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ان کی شرکت کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کر دیا ہے۔ لنکا پریمیئر لیگ کا آغاز […]

پی سی بی نے شاہین آفریدی کو لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیےاجازت دے دی Read More »

اینڈرائیڈ پر گوگل کے چوائس اسکرین فیچر ختم کرنے کی سوئٹزرلینڈ میں تحقیقات

سوئٹزرلینڈ کے مسابقتی نگران ادارے کمیشن فار کمپٹیشن (کومکو) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر گوگل کی جانب سے چوائس اسکرین فیچر ختم کیے جانے کے معاملے پر ابتدائی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین کو نیا اینڈرائیڈ فون پہلی بار سیٹ اپ کرتے وقت اپنی پسند

اینڈرائیڈ پر گوگل کے چوائس اسکرین فیچر ختم کرنے کی سوئٹزرلینڈ میں تحقیقات Read More »

یوکرین میں سیاسی تبدیلی: وزیر اعظم مستعفی

روس کے ساتھ جاری جنگ کے دوران یوکرین میں اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وزیراعظم یولیا سویریڈینکو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا استعفیٰ صدر وولودیمیر زیلنسکی کی جانب سے شروع کیے گئے حکومتی ردوبدل کا حصہ ہے۔ یوکرینی پارلیمنٹ نے ووٹنگ کے ذریعے یولیا سویریڈینکو کا استعفیٰ

یوکرین میں سیاسی تبدیلی: وزیر اعظم مستعفی Read More »

بلوچستان میں آپریشن شعبان: ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 85ہوگئی

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے بلوچستان میں مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں کر رہی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں مزید دو دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ دہشت گردوں کی

بلوچستان میں آپریشن شعبان: ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 85ہوگئی Read More »

سجل علی کی ساحلِ سمندر پر تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنی حالیہ تعطیلات کے دوران ساحلِ سمندر پر لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مختصر وقت میں مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تصاویر میں سجل علی رنگ برنگے ٹائی اینڈ ڈائی سلیولیس میکسی ڈریس میں نظر آئیں، جس میں نیلے،

سجل علی کی ساحلِ سمندر پر تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

عراق میں کرپشن کے خلاف مہم: سابق نائب وزیرِ تیل کے کیس میں 375 کلو سونا برآمد

عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سابق نائب وزیرِ تیل برائے ریفائننگ امور عدنان الجمیلی سے متعلق بدعنوانی کے مقدمے میں 375 کلوگرام سونا برآمد کر لیا گیا ہے، جسے حکام نے انسدادِ بدعنوانی مہم کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اعران کی سینٹرل اینٹی کرپشن کریمنل کورٹ

عراق میں کرپشن کے خلاف مہم: سابق نائب وزیرِ تیل کے کیس میں 375 کلو سونا برآمد Read More »

برینڈن میک کولم کی انگلینڈ کے ناقص نتائج پر معذرت

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے اپنے دورِ کوچنگ کے مایوس کن اختتام پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کے نتائج توقعات کے مطابق نہیں رہے، اس لیے اب وقت آ گیا ہے کہ کسی اور کو یہ ذمہ داری سونپی جائے۔ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان

برینڈن میک کولم کی انگلینڈ کے ناقص نتائج پر معذرت Read More »

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز سے سیکیورٹی فیس لینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کر دی ہے اور اب آبنائے ہرمز کی حفاظت کی ذمہ داری بھی سنبھالے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس اہم عالمی بحری راستے سے گزرنے والے تمام تجارتی کارگو پر سیکیورٹی اخراجات کے طور

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز سے سیکیورٹی فیس لینے کا اعلان Read More »

یورپ میں میسجنگ ایپ بنانے والی روسی کمپنی پر پابندی

یورپی یونین نے روس کی ریاستی سرپرستی میں چلنے والی میسجنگ ایپ میکس کی درپردہ مالک کمپنی وی کے اور اس کی ذیلی کمپنی کمیونیکیشن پلیٹ فارم پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یورپی یونین کا مؤقف ہے کہ اس ایپ کو روس میں اختلافی آوازوں کو دبانے اور شہریوں کی نگرانی کے لیے

یورپ میں میسجنگ ایپ بنانے والی روسی کمپنی پر پابندی Read More »

برینڈن میک کولم انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ سےمستعفی

لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے ایک بڑے فیصلے میں برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے، تاہم وہ بدستور قومی وائٹ بال (ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔ نیوزی لینڈ

برینڈن میک کولم انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ سےمستعفی Read More »