صفحۂ اول

پاکستان نے پہلی عالمی پب جی موبائل ٹرافی جیت لی

پاکستانی ای اسپورٹس کے لیے ایک تاریخی لمحہ اس وقت رقم ہوا جب 4 تھرائیوز نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقدہ پب جی موبائل گلوبل اوپن سیزن 1 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے پہلی بار کسی عالمی پب جی موبائل چیمپئن شپ کی ٹرافی جیتنے کا اعزاز […]

پاکستان نے پہلی عالمی پب جی موبائل ٹرافی جیت لی Read More »

یوٹیوبر رجب بٹ کو سندھ ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف درج مقدمے میں ان کی عبوری ضمانت میں ستمبر کے دوسرے ہفتے تک توسیع کر دی۔ سماعت کے دوران رجب بٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ مدعی مقدمہ کے وکیل کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ وہ تعطیلات پر ہیں، لہٰذا کیس کی

یوٹیوبر رجب بٹ کو سندھ ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا Read More »

یورپ کی بڑی کمپنیاں عدم مساوات کو ہوا دے رہی ہیں، آکسفیم

بین الاقوامی فلاحی تنظیم آکسفیم نے اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ یورپ کی 100 بڑی کمپنیاں اپنے منافع کا دو تہائی سے زیادہ حصہ شیئر ہولڈرز میں تقسیم کر کے معاشی عدم مساوات کو بڑھا رہی ہیں، جبکہ یہی رقم سرمایہ کاری، روزگار کے مواقع اور ماحولیاتی منصوبوں پر خرچ کی جا

یورپ کی بڑی کمپنیاں عدم مساوات کو ہوا دے رہی ہیں، آکسفیم Read More »

واٹس ایپ پر اسرائیلی کمپنی کا ون کلک حملہ: میٹا عدالت پہنچ گیا

ٹیک کمپنی میٹانے اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی این ایس او گروپ کے خلاف امریکی وفاقی عدالت میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میٹا کا مؤقف ہے کہ این ایس او گروپ نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے واٹس ایپ صارفین کو دوبارہ نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ الجزیرہ

واٹس ایپ پر اسرائیلی کمپنی کا ون کلک حملہ: میٹا عدالت پہنچ گیا Read More »

ٹرمپ کی مداخلت رنگ لے آئی؟ ایران، اسرائیل نے حملے روک دیے

مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست حملوں کا سلسلہ فی الحال رک گیا ہے، تاہم دونوں جانب سے سخت انتباہات بھی سامنے آئے ہیں۔ ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف اپنی کارروائیاں روک دی ہیں، لیکن خبردار کیا ہے کہ اگر

ٹرمپ کی مداخلت رنگ لے آئی؟ ایران، اسرائیل نے حملے روک دیے Read More »

قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپس : ریڈ اور وائٹ بال فارمیٹ کھلاڑیوں کی الگ تیاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ بین الاقوامی مصروفیات کے پیشِ نظر نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹرز کے لیے خصوصی تربیتی کیمپس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ریڈ بال کرکٹرز کا کیمپ 9 جون سے شروع ہو گیا ہے جبکہ وائٹ بال کھلاڑی 15 جون

قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپس : ریڈ اور وائٹ بال فارمیٹ کھلاڑیوں کی الگ تیاری Read More »

سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی دکھانے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال سے سوشل میڈیا پر پرتعیش طرزِ زندگی اور دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مہنگی گاڑیوں، قیمتی جائیدادوں، غیر ملکی سفروں اور شاہانہ طرزِ زندگی کی تشہیر کرنے والے ایسے

سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی دکھانے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر Read More »

چرچ میں جنسی زیادتیاں ناسور ہیں: پوپ لیو

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو 14 نے کلیسا کے ارکان کی جانب سے جنسی زیادتی کے واقعات کو ناسور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چرچ کو متاثرین کے لیے انصاف، سچائی، ازالے اور تحفظ کو یقینی بنانا ہوگا۔ اے ایف پی کے مطابق اسپین کے بشپ صاحبان سے خطاب کرتے ہوئے پوپ

چرچ میں جنسی زیادتیاں ناسور ہیں: پوپ لیو Read More »

گلگت بلتستان انتخابات: پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 جنرل نشستوں پر انتخابات کے لیے ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ الیکشن میں مجموعی طور پر 403 امیدواروں نے قسمت آزمائی کی، جن میں

گلگت بلتستان انتخابات: پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا Read More »

بھارت نے افغانستان کو اننگز اور 300 رنز سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی

بھارت نے واحد ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو اننگز اور 300 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر اپنی ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی فتح اپنے نام کر لی۔ بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں کپتان شبمن گل کے 126 اور کے ایل راہول کی 100 رنز کی شاندار سنچریوں کی بدولت 8

بھارت نے افغانستان کو اننگز اور 300 رنز سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی Read More »