صفحۂ اول

مودی نے نہرو کا ریکارڈ توڑ دیا، طویل ترین مدت تک منتخب بھارتی وزیراعظم بن گئے

نریندرا مودی نے بھارتی سیاست میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ملک کے طویل ترین عرصے تک خدمات انجام دینے والے منتخب وزیراعظم کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ نریندرا مودی نے10 جون 2026 کو بطور منتخب وزیراعظم 4399 دن مکمل کیے، جس کے ساتھ ہی انہوں نے بھارت کے پہلے وزیراعظم […]

مودی نے نہرو کا ریکارڈ توڑ دیا، طویل ترین مدت تک منتخب بھارتی وزیراعظم بن گئے Read More »

قریبی دوست کی موت پر سلمان خان جذباتی: آخری دیدار کے موقع پر روپڑے

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی قریبی خاندانی دوست کمود رانے کے انتقال نے خان خاندان کو غم میں مبتلا کر دیا۔ کمود رانے 9 جون 2026 کو کینسر کے باعث ممبئی میں انتقال کر گئیں، جس کے بعد ان کی آخری رسومات میں سلمان خان سمیت پورا خان خاندان شریک ہوا۔ رپورٹس کے

قریبی دوست کی موت پر سلمان خان جذباتی: آخری دیدار کے موقع پر روپڑے Read More »

ہر روز 2 کروڑ نئی ویڈیوز اپ لوڈ: یوٹیوب پر 20 ارب ویڈیوز کا تاریخی ریکارڈ

یوٹیوب نے ڈیجیٹل دنیا میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ کمپنی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پلیٹ فارم پر اب تک 20 ارب سے زائد ویڈیوز اپ لوڈ کی جا چکی ہیں، جس نے اسے دنیا کا سب سے بڑا ویڈیو اور میوزک پلیٹ فارم بنا دیا ہے۔ یوٹیوب

ہر روز 2 کروڑ نئی ویڈیوز اپ لوڈ: یوٹیوب پر 20 ارب ویڈیوز کا تاریخی ریکارڈ Read More »

انسٹاگرام کا اے آئی ٹول ہی ہیکرز کا ہتھیاربن گیا: ہزاروں اکاؤنٹس ہیک

ٹیک کمپبی میٹا نے تصدیق کی ہے کہ اس کے اے آئی پر مبنی انسٹاگرام اکاؤنٹ ریکوری سسٹم میں موجود ایک سنگین خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز نے دنیا بھر میں 20 ہزار سے زائد انسٹاگرام اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی حاصل کر لی۔ کمپنی کے مطابق یہ خامی ہائی ٹچ سپورٹ (ایچ ٹی

انسٹاگرام کا اے آئی ٹول ہی ہیکرز کا ہتھیاربن گیا: ہزاروں اکاؤنٹس ہیک Read More »

اغوا برائے تاوان کیس: اداکار منیب بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے کی سماعت کے دوران اداکار منیب بٹ عدالت میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ پولیس کے مطابق منیب بٹ کے خلاف ائیرپورٹ تھانے میں اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج ہے، جو مدعی متعال خان

اغوا برائے تاوان کیس: اداکار منیب بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع Read More »

تھائی لینڈ کے ویزے پر کمبوڈیا اور پھر یورپ: ملک میں غیر قانونی نیٹ ورک سرگرم

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران غیر قانونی انسانی اسمگلنگ، امیگریشن کنٹرول اور بیرون ملک پاکستانیوں کی نقل و حرکت سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے۔ اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے سال 2025 کے اعداد و شمار اور ادارے کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ

تھائی لینڈ کے ویزے پر کمبوڈیا اور پھر یورپ: ملک میں غیر قانونی نیٹ ورک سرگرم Read More »

سنیتا مارشل کی بھولنے کی عادت، حسن احمد نے دلچسپ انکشاف کر دیا

معروف پاکستانی اداکار حسن احمد نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ سنیتا مارشل کی یادداشت سے متعلق ایک دلچسپ ذاتی مسئلہ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس عادت کے باعث بعض اوقات ان کی روزمرہ زندگی اور باہمی رابطے متاثر ہو جاتے ہیں۔ ایک حالیہ گفتگو میں حسن احمد نے انکشاف کیا کہ سنیتا مارشل

سنیتا مارشل کی بھولنے کی عادت، حسن احمد نے دلچسپ انکشاف کر دیا Read More »

اوپن اے آئی نے اسٹاک مارکیٹ میں آنے کی تیاری شروع کر دی

چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے عوامی سطح پر حصص فروخت کرنے (آئی پی او) کی جانب پہلا باضابطہ قدم اٹھا لیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گزشتہ ہفتے اس کی بڑی حریف اینتھروپک نے بھی امریکی ریگولیٹرز کے پاس خفیہ رجسٹریشن

اوپن اے آئی نے اسٹاک مارکیٹ میں آنے کی تیاری شروع کر دی Read More »

اسمارٹ فونز شرحِ پیدائش میں کمی کی بڑی وجہ بن گئے؟

امریکا میں ہونے والی دو نئی تحقیقات نے دنیا بھر میں تیزی سے گرتی شرحِ پیدائش کے حوالے سے ایک غیر متوقع وجہ کی نشاندہی کی ہے۔ ماہرین کے مطابق 2007 میں اسمارٹ فونز، خصوصاً آئی فون، کی آمد کے بعد انسانی رویوں میں آنے والی تبدیلیوں نے شرحِ پیدائش میں نمایاں کمی میں اہم

اسمارٹ فونز شرحِ پیدائش میں کمی کی بڑی وجہ بن گئے؟ Read More »

ایران سے معاہدہ دو سے تین دن میں ممکن: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے ایک بار پھر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جلد اہم پیش رفت متوقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ دو سے تین روز کے دوران کسی معاہدے تک پہنچنے کے امکانات روشن ہیں، تاہم

ایران سے معاہدہ دو سے تین دن میں ممکن: ٹرمپ کا دعویٰ Read More »