صفحۂ اول

مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کو حادثہ، تمام سوار اہلکار شہید

مظفرآباد کے قریب پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے دوران اچانک فنی خرابی کا شکار ہوا جس […]

مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کو حادثہ، تمام سوار اہلکار شہید Read More »

آج کی نسل ہمیشہ رہنے والی محبت ڈھونڈ رہی ہے: امتیازعلی

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار امتیاز علی کا کہنا ہے کہ اگرچہ آج کا دور ایکشن، تشدد اور بڑے بجٹ کی فلموں کا ہے، لیکن نوجوان نسل اب بھی ایسی محبت کی تلاش میں ہے جو وقت کی آزمائش پر پوری اتر سکے۔ اے ایف پی کو دیئے گئے انٹرویو میں امتیاز علی نے اپنی

آج کی نسل ہمیشہ رہنے والی محبت ڈھونڈ رہی ہے: امتیازعلی Read More »

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ : ابرار ، بابر اور رضوان کی ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹس میں کئی اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں، جبکہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی نمایاں بہتری حاصل کی ہے۔ ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک نے ایک بار پھر دنیا کے

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ : ابرار ، بابر اور رضوان کی ترقی Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر مقبوضہ مغربی کنارے میں نسلی صفائی کا الزام

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ رپورٹ میں اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی بدو اور چرواہا کمیونٹیز کے خلاف منظم کارروائی کے ذریعے “نسلی صفائی” کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ تنظیم کی سیکرٹری جنرل ایگنیس کالامردنے رپورٹ کے اجرا کے موقع

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر مقبوضہ مغربی کنارے میں نسلی صفائی کا الزام Read More »

ایشین گیمز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں ہونے والے ایشین گیمز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کئی نئے چہروں کو موقع دیا گیا ہے جبکہ تجربہ کار کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کو سونپی گئی

ایشین گیمز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر Read More »

مشرقِ وسطیٰ پھر سے جنگ کے دہانے پر: ٹرمپ کی ایران کو قیمت چکانے کی دھمکی

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر خطرناک موڑ اختیار کر گئی ہے جہاں ایران اور امریکا کے درمیان براہِ راست محاذ آرائی نے پورے خطے کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی فوج کو مکمل طور پر تباہ حال قرار دیتے ہوئے تہران کو سخت پیغام دیا

مشرقِ وسطیٰ پھر سے جنگ کے دہانے پر: ٹرمپ کی ایران کو قیمت چکانے کی دھمکی Read More »

سفارت کاری یا جنگ؟ایران کا مذاکرات کے مستقبل پر نظرثانی کا اشارہ

ایران نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی خلاف ورزیوں اور حالیہ امریکی کارروائیوں کے بعد سفارتی کوششوں کے مستقبل پر سوالات اٹھا دیے ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی کم ہونے کی امیدوں کو دھچکا پہنچا ہے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ تہران موجودہ حالات

سفارت کاری یا جنگ؟ایران کا مذاکرات کے مستقبل پر نظرثانی کا اشارہ Read More »

مری ایکسپریس وے پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

مری ایکسپریس وے پر ہولناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق ملتان سے مری جانے والی ایک ہائی ایس وین موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے نالے میں جا

مری ایکسپریس وے پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق Read More »

رشتوں میں ہر بات بتانا ضروری ہے؟ مائیکرو پرائیویسی کی اہمیت سمجھ کر سمجھیں

ڈیجیٹل دور میں جہاں جوڑے دن بھر ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں، وہیں تعلقات میں ذاتی حدود اور نجی زندگی کے تصور پر بھی نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک کامیاب اور صحت مند رشتے کے لیے محبت اور قربت کے ساتھ ساتھ مائیکرو پرائیویسی بھی بے حد ضروری ہے۔

رشتوں میں ہر بات بتانا ضروری ہے؟ مائیکرو پرائیویسی کی اہمیت سمجھ کر سمجھیں Read More »

صرف چیٹ نہیں، خود کام کرے گا میٹا کا نیا اے آئی ایجنٹ

میٹا مصنوعی ذہانت کے میدان میں اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے اے آئی ایجنٹ ہیچ پر کام کر رہی ہے، جو مارکیٹ میں موجود چیٹ جی پی ٹی پرو اور کلاؤڈ جیسے جدید اے آئی ماڈلز کو براہِ راست ٹکر دے سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق میٹا اس سروس کو سبسکرپشن بنیادوں

صرف چیٹ نہیں، خود کام کرے گا میٹا کا نیا اے آئی ایجنٹ Read More »