صفحۂ اول

دودھ ، دہی اور پنیر میں موجود چکنائی دل کے لئے خطرناک نہیں: نئی تحقیق

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دودھ، دہی، پنیر اور دیگر ڈیری مصنوعات میں قدرتی طور پر پائے جانے والے ٹرانس فیٹس دل کی بیماری، فالج یا ذیابیطس کے خطرات میں اضافے سے منسلک نہیں ہیں۔ نیوٹریشن ریسرچ جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں یورپ، امریکا اور کینیڈا سے تعلق رکھنے […]

دودھ ، دہی اور پنیر میں موجود چکنائی دل کے لئے خطرناک نہیں: نئی تحقیق Read More »

سلمان خان کانیا روپ؛ نین تارا کےساتھ فلم کےایکشن سین خودکریں گے

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی آئندہ ایکشن تھرلر فلم کے حوالے سے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ نین تارا کے ساتھ سلمان خان کی پہلی آن اسکرین جوڑی پر مبنی اس فلم کی شوٹنگ اب ممبئی کے علاقے باندرہ میں شروع ہونے جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق

سلمان خان کانیا روپ؛ نین تارا کےساتھ فلم کےایکشن سین خودکریں گے Read More »

ایپل کی سالانہ ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس شروع: بڑے اےائی سرپرائزز کا انتظار

ایپل کی سالانہ ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی) 2026 کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، جو 12 جون تک جاری رہے گی۔ ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق یہ ایونٹ ایپل کی حالیہ تاریخ کے اہم ترین ایونٹس میں سے ایک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس بار مصنوعی ذہانت (اےآئی) پر خصوصی

ایپل کی سالانہ ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس شروع: بڑے اےائی سرپرائزز کا انتظار Read More »

اسرائیل میں فائرنگ :حماس اور اسلامی جہاد نے کارروائی کی درست قرار دے دیا

اسرائیل کے وسطی علاقے میں ہونے والے فائرنگ حملوں میں ایک شخص ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے، جبکہ اسرائیلی پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث دو مشتبہ حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا، جبکہ اطلاعات کے مطابق

اسرائیل میں فائرنگ :حماس اور اسلامی جہاد نے کارروائی کی درست قرار دے دیا Read More »

پاکستانی خون اور عراقی جرسی: فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے والے زیدان اقبال کی کہانی

فٹبال کے میدان میں پاکستان کا نام شاذ و نادر ہی عالمی سطح پر نمایاں ہوتا ہے، لیکن فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک ایسا کھلاڑی ایکشن میں نظر آئے گا جس کا تعلق پاکستانی خاندان سے ہے۔ نوجوان مڈفیلڈر زیدان اقبال عراق کی قومی ٹیم کے ساتھ دنیا کے سب سے بڑے فٹبال مقابلے

پاکستانی خون اور عراقی جرسی: فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے والے زیدان اقبال کی کہانی Read More »

آپ کا موبائل بار بار گرم کیوں ہوتا ہے؟ اپنی یہ غلطیاں فوراً چھوڑ دیں

اسمارٹ فون آج ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے، تاہم اس کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ایک مسئلہ بھی تیزی سے عام ہو رہا ہے اور وہ ہے موبائل فون کا بار بار گرم ہونا۔ خاص طور پر گرمیوں کے موسم میں صارفین کو اس پریشانی کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا

آپ کا موبائل بار بار گرم کیوں ہوتا ہے؟ اپنی یہ غلطیاں فوراً چھوڑ دیں Read More »

نانا پاٹیکر نے آنسو لانے کے لئے تھپڑ مارا تو میں نے بھی جڑ دیا: مدھو شاہ کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ مدھو (مدھو شاہ) نے فلم یشونت کی شوٹنگ سے جڑا ایک دلچسپ واقعہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایک منظر کی عکس بندی کے دوران اداکارناناپاٹیکر نے انہیں حقیقت میں تھپڑ مار دیا تھا، جس کے جواب میں انہوں نے بھی نانا پاٹیکر کو واقعی تھپڑ رسید کر دیا۔ ایک

نانا پاٹیکر نے آنسو لانے کے لئے تھپڑ مارا تو میں نے بھی جڑ دیا: مدھو شاہ کا انکشاف Read More »

لمبی عمر کا راز: ہفتے میں 2 گھنٹے پٹھے مضبوط بنانے والی ورزش

ایک نئی بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے صرف چہل قدمی یا دوڑ کافی نہیں بلکہ طاقت بڑھانے والی ورزشیں بھی انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کارڈیو اور اسٹرینتھ ٹریننگ کا امتزاج قبل

لمبی عمر کا راز: ہفتے میں 2 گھنٹے پٹھے مضبوط بنانے والی ورزش Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لئےپولنگ

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے، جہاں 24 نشستوں پر 400 سے زائد امیدوار اپنی سیاسی قسمت آزما رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور پر 9 لاکھ 58 ہزار 480 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں، جبکہ پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لئےپولنگ Read More »

اکاؤنٹ میں راتوں رات 294 کروڑ روپے آگئے، غریب پلمبر خوشی سے زیادہ پریشان

بھارت میں ایک غریب پلمبر اس وقت حیرت اور پریشانی کا شکار ہو گیا جب اس کے بینک اکاؤنٹ میں اچانک سینکڑوں کروڑ روپے ظاہر ہو گئے۔ چند لمحے پہلے تک جس شخص کے اکاؤنٹ میں صرف 113 روپے موجود تھے، وہ خود کو 294 کروڑ روپے کا مالک دیکھ کر ششدر رہ گیا۔ ریاست

اکاؤنٹ میں راتوں رات 294 کروڑ روپے آگئے، غریب پلمبر خوشی سے زیادہ پریشان Read More »