صفحۂ اول

جیل میں تقریباً مر ہی گیا تھا: وکرم بھٹ نے 70 روزہ قید کی ہولناک داستان سنا دی

بالی ووڈ کے معروف فلم ساز وکرم بھٹ نے مبینہ مالی دھوکہ دہی کے مقدمے میں ادے پور جیل میں گزارے گئے 70 دنوں کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ قید کے دوران وہ تقریباً مر ہی گئے تھے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں وکرم بھٹ نے بتایا کہ انہیں […]

جیل میں تقریباً مر ہی گیا تھا: وکرم بھٹ نے 70 روزہ قید کی ہولناک داستان سنا دی Read More »

اسرائیل میں فائرنگ سےایک یہودی ہلاک، دو مبینہ حملہ آوروں کو شہید کرنےکا دعویٰ

اسرائیل کے وسطی علاقے میں فائرنگ کے ایک حملے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے، جبکہ اسرائیلی پولیس نے واقعے میں ملوث دو مشتبہ حملہ آوروں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق حملہ کوخاو یائر کے داخلی راستے کے قریب ایک پیٹرول اسٹیشن

اسرائیل میں فائرنگ سےایک یہودی ہلاک، دو مبینہ حملہ آوروں کو شہید کرنےکا دعویٰ Read More »

شان اور سرفراز کی چھٹی: یونس اور حفیظ اہم کردار کے لیے زیر غور

قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ ناکامیوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے انتظامی اور تکنیکی فیصلوں پر غور تیز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ حکام ٹیم کے ڈھانچے میں تبدیلیوں اور سابق اسٹار کرکٹرز کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کے مختلف آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ

شان اور سرفراز کی چھٹی: یونس اور حفیظ اہم کردار کے لیے زیر غور Read More »

مومنہ اقبال اور بہن رمشا اقبال پر الزام: ثاقب چدھڑ کا بیان سامنے آگیا

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے کیس میں نیا موڑ آگیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کا این سی سی آئی اے میں جمع کرایا گیا بیان منظر عام پر آ گیا ہے، جس میں انہوں نے مومنہ

مومنہ اقبال اور بہن رمشا اقبال پر الزام: ثاقب چدھڑ کا بیان سامنے آگیا Read More »

نارمل وزن والے بھی موٹے: کمر اور کولہے کا تناسب فربہی کی بہتر پیمائش قرار

امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق نے موٹاپے کی تشخیص کے روایتی پیمانے باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ تحقیق کے مطابق بی ایم آئی لاکھوں افراد میں موٹاپے کی درست نشاندہی کرنے میں ناکام ہو سکتا ہے، جس کے باعث بڑی تعداد میں لوگ ضروری طبی علاج

نارمل وزن والے بھی موٹے: کمر اور کولہے کا تناسب فربہی کی بہتر پیمائش قرار Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری: حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید اور 49 زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق شہداء میں دو افراد حالیہ حملوں میں جان سے گئے، ایک شخص پہلے سے لگنے والے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ ایک لاش ملبے تلے

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری: حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید Read More »

عوامی دباؤ کام کر گیا: فیفا ورلڈ کپ میچز میں شائقین کو پانی کی بوتل لانے کی اجازت

فٹبال فیفا نے شدید تنقید اور شائقین کے احتجاج کے بعد ورلڈ کپ 2026 کے میچز میں پانی کی بوتلوں سے متعلق اپنی پالیسی میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔ فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر ہائمو شرگی کے مطابق امریکہ اور کینیڈا میں ہونے والے تمام ورلڈ کپ میچز کے دوران شائقین ایک فیکٹری

عوامی دباؤ کام کر گیا: فیفا ورلڈ کپ میچز میں شائقین کو پانی کی بوتل لانے کی اجازت Read More »

انٹرنیٹ پر انسانوں کی بادشاہت ختم: ویب ٹریفک میں اے آئی نے انسانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

دنیا کی ڈیجیٹل تاریخ میں پہلی بار ایسا موقع آیا ہے جب انٹرنیٹ پر انسانوں کے مقابلے میں مصنوعی ذہانت (اےآئی) سے چلنے والے بوٹس کی سرگرمیاں زیادہ ریکارڈ کی گئی ہیں۔ معروف انٹرنیٹ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی تازہ رپورٹ کے مطابق 27 اپریل کو ویب سائٹس پر آنے والے ایچ ٹی ایم ایل

انٹرنیٹ پر انسانوں کی بادشاہت ختم: ویب ٹریفک میں اے آئی نے انسانوں کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم کا اعلان

وفاقی حکومت نے چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کو ٹیکس نظام میں شامل کرنے کے لیے ایک نئی اور آسان فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد کاروباری برادری کے لیے ٹیکس ادائیگی کا عمل سہل بنانا اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ پریس

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم کا اعلان Read More »

ناروے کی ولی عہد کا نام پھیپھڑوں کے ٹرانسپلانٹ کے لئے ویٹنگ لسٹ میں شامل

ناروے کی ولی عہد شہزادی میٹے میریٹ کو پھیپھڑوں کی ایک نایاب اور لاعلاج بیماری کے باعث پھیپھڑوں کی پیوندکاری (لنگ ٹرانسپلانٹ) کے لیے ویٹنگ لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے، جس کے بعد شاہی خاندان میں ان کی صحت کے حوالے سے شدید بے یقینی پیدا ہو گئی ہے۔ اے ایف پی کے

ناروے کی ولی عہد کا نام پھیپھڑوں کے ٹرانسپلانٹ کے لئے ویٹنگ لسٹ میں شامل Read More »