صفحۂ اول

وطن کے دفاع کے لیے پوری قوم متحد ہے، صدر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع، قومی خودمختاری اور دفاعی عزم کی علامت ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 28 مئی 1998 کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جب چاغی میں کامیاب ایٹمی تجربات کے […]

وطن کے دفاع کے لیے پوری قوم متحد ہے، صدر Read More »

دنیا میں موسمی خطرات: دنیا بھر میں ہیٹ ویوز، خشک سالی اور شدید بارشوں کا انتباہ

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں اوسط درجہ حرارت رواں سال اور آئندہ چار برس تک ریکارڈ یا ریکارڈ کے قریب رہنے کا قوی امکان ہے، جبکہ 2027 ممکنہ طور پر تاریخ کا گرم ترین سال بن سکتا ہے۔ ڈبلیو ایم او کی

دنیا میں موسمی خطرات: دنیا بھر میں ہیٹ ویوز، خشک سالی اور شدید بارشوں کا انتباہ Read More »

فولڈایبل مارکیٹ میں ایپل کی دھماکے دار انٹری:حریف کمپنیاں الرٹ

ٹیکنالوجی دنیا کی معروف کمپنی ایپل کئی برسوں کی قیاس آرائیوں کے بعد رواں سال اپنا پہلا فولڈیبل آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جسے ممکنہ طور پر آئی فون الٹرا کے نام سے پیش کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے اس ڈیوائس کی لانچنگ حکمت عملی میں اہم تبدیلی

فولڈایبل مارکیٹ میں ایپل کی دھماکے دار انٹری:حریف کمپنیاں الرٹ Read More »

رنویرسنگھ پر بھارتی فلم یونین کی پابندی: : منوج باجپائی بھی بول پڑے

بالی ووڈ کی متوقع فلم ڈان 3 سے اچانک علیحدگی اختیار کرنے پر رنویر سنگھ مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں، جہاں بھارتی فلم انڈسٹری کی تنظیم نے اداکار کے خلاف عدم تعاون نوٹس جاری کرتے ہوئے ان پر عملی پابندی عائد کر دی ہے۔ فلم فیڈریشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق جب

رنویرسنگھ پر بھارتی فلم یونین کی پابندی: : منوج باجپائی بھی بول پڑے Read More »

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں نماز عید کے بعد قربانی کا سلسلہ جاری

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت، جوش و خروش اور جذبۂ ایثار کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں علمائے کرام نے حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی کی فلسفے پر روشنی ڈالی اور امتِ مسلمہ کے

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں نماز عید کے بعد قربانی کا سلسلہ جاری Read More »

حج کا تیسرا مرحلہ : حجاج کی جمرہ عقبہ کو رمی

رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ کی ادائیگی کے بعد حج 1447 ہجری بمطابق 2026 اپنے تیسرے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ یوم النحر یعنی 10 ذوالحجہ کو دنیا بھر سے آئے لاکھوں حجاج کرام نے منیٰ میں جمرہ عقبہ (بڑے شیطان) کو سات کنکریاں مارنے کی سعادت حاصل کی۔ مقررہ شیڈول کے تحت رمی

حج کا تیسرا مرحلہ : حجاج کی جمرہ عقبہ کو رمی Read More »

میری نوکری ختم: برطانیہ میں اے آئی سے لاکھوں افراد کو روزگار جانے کا خوف

برطانیہ میں مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کی تیز رفتار ترقی نے ہزاروں وائٹ کالر ملازمین کے مستقبل کو غیر یقینی بنا دیا ہے، جبکہ مترجمین، فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد اور ٹیکنالوجی شعبے کے کارکنان اپنی ملازمتوں کے خاتمے کے خدشات کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں۔ برطانوی مترجم جیسیکا اسپینگلر نے خبر

میری نوکری ختم: برطانیہ میں اے آئی سے لاکھوں افراد کو روزگار جانے کا خوف Read More »

اسرائیلی بربریت نے غزہ سے عید کی رونقیں چھین لیں

غزہ میں اسرائیلی بربریت کی وجہ سے حالیہ تاریخ کے بدترین انسانی بحران نے عیدالاضحیٰ کی خوشیوں کو شدید متاثر کر دیا ہے، جہاں بیشتر فلسطینی خاندان اس سال قربانی تو درکنار اپنے بچوں کے لیے گوشت خریدنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔ غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون نادیہ ابو شمالہ نے

اسرائیلی بربریت نے غزہ سے عید کی رونقیں چھین لیں Read More »

رواں برس کتنے فرزندان اسلام نے فریضہ حج ادا کیا؟اعداد وشمار جاری

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے اسٹیٹسٹکس نے حج سنہ 1447 ہجری کے باضابطہ اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کی مجموعی تعداد 17 لاکھ 7 ہزار 301 رہی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان میں 15 لاکھ 46 ہزار

رواں برس کتنے فرزندان اسلام نے فریضہ حج ادا کیا؟اعداد وشمار جاری Read More »

سعودی عرب سمیت دنیا کےبیشتر ممالک میں عید الاضحیٰ

دنیا کے بیشتر ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت، جوش و خروش اور جذبۂ قربانی کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، پاکستان، ترکیہ، مصر، قطر، کویت، ملائیشیا، انڈونیشیا سمیت یورپ، امریکا اور دیگر خطوں میں مسلمان نمازِ عید ادا کر کے سنتِ ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کر

سعودی عرب سمیت دنیا کےبیشتر ممالک میں عید الاضحیٰ Read More »