صفحۂ اول

مسلمانوں کو ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے: خطبہ حج

میدانِ عرفات میں حج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام مسجد نبوی ﷺ شیخ عبدالرحمٰن الحذیفی نے کہا ہے کہ تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، لہٰذا اللّٰہ سے ڈرو، تقویٰ اختیار کرو اور اپنے عہد کی پاسداری کرو۔ انہوں نے تاکید کی کہ کسی کو اللّٰہ تعالیٰ کا شریک […]

مسلمانوں کو ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے: خطبہ حج Read More »

کیا آپ کا فون چوری چھپے باتیں سن رہا ہے؟ ہلاکت خیز سچ سامنے آ گیا

موجودہ دور میں اسمارٹ فون محض کال کرنے کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ پڑھائی، آن لائن کام، شاپنگ اور سوشل میڈیا کے استعمال کے باعث انسانی زندگی کا ایک بڑا حصہ اس چھوٹی سی ڈیوائس میں سمٹ چکا ہے۔ تاہم، اکثر صارفین کو یہ گمان ہوتا ہے کہ ان کا فون ان کی نجی گفتگو

کیا آپ کا فون چوری چھپے باتیں سن رہا ہے؟ ہلاکت خیز سچ سامنے آ گیا Read More »

ہرسانی معاملہ: مومنہ اقبال کے شوہر کے ثاقب چڈھر پر سنگین الزامات

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال ایک بار پھر میڈیا اور سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ کے شوہر حمزہ حبیب نے اپنی اہلیہ کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں اور ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چڈھر

ہرسانی معاملہ: مومنہ اقبال کے شوہر کے ثاقب چڈھر پر سنگین الزامات Read More »

دورہ پاکستان : مچل مارش ون ڈے سیریز سے باہر، جوش انگلس آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کے خلاف 30 مئی سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز سے قبل مہمان ٹیم آسٹریلیا کو اس وقت شدید دھچکا لگا ہے جب ان کے قائم مقام کپتان مچل مارش ٹخنے کی شدید انجری کے باعث پوری سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ مچل مارش کی عدم دستیابی کے بعد

دورہ پاکستان : مچل مارش ون ڈے سیریز سے باہر، جوش انگلس آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر: ہیٹ ڈوم نے یورپ کو لپیٹ میں لے لیا

دنیا کے کئی ممالک اس وقت شدید گرمی اور مسلسل بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے سنگین چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایشیا سے لے کر یورپ تک ریکارڈ توڑ گرمی نے عام زندگی کو مفلوج کر دیا ہے، جہاں پاکستان میں پارہ 47 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر گیا ہے، وہیں یورپ، ایشیا اور

دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر: ہیٹ ڈوم نے یورپ کو لپیٹ میں لے لیا Read More »

بھارتی بولر عرشدیپ سنگھ کی انسٹاگرام صفائی: 200 سے زائد پوسٹس ڈیلیٹ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 میں پنجاب کنگز کا سفر ختم ہوتے ہی بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عرشدیپ سنگھ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اچانک کی جانے والی تبدیلیوں کے باعث خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ آئی پی ایل سیزن کے دوران اپنی گرل فرینڈ سے متعلق خبروں کی وجہ

بھارتی بولر عرشدیپ سنگھ کی انسٹاگرام صفائی: 200 سے زائد پوسٹس ڈیلیٹ Read More »

مائیک ہیسن نے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے قومی ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں اور محمد رضوان کی کپتانی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز سیریز کے بعد ٹیم مینجمنٹ کو محسوس ہوا کہ قومی ٹیم مطلوبہ نتائج نہیں دے پا

مائیک ہیسن نے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ بتادی Read More »

ٹرمپ کا مسلم ممالک سے اسرائیل سے معاہدہ ابراہیمی کا فوری حصہ بننے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کو اسرائیل سے مسلم مملک کے معاہدہ ابراہیمی سے جوڑتے ہوئے پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے اس میں شامل ہوں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں

ٹرمپ کا مسلم ممالک سے اسرائیل سے معاہدہ ابراہیمی کا فوری حصہ بننے کا مطالبہ Read More »

جذباتی پوسٹس اور فوٹوگرافرز تنازع کے بعد سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے اچانک غائب ہونے سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ چند لمحوں کیلئے ان کا آفیشل انسٹاگرام ہینڈل بینگ سلمان خان صارفین کو نظر نہیں آ رہا تھا اور اس پر پیج کی عدم دستیابی کا پیغام دکھائی دے رہا تھا، جس کے بعد

جذباتی پوسٹس اور فوٹوگرافرز تنازع کے بعد سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب Read More »

غزہ کے لئے امدادی قافلے سے بدسلوکی:ملائیشیا کا اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان

ملائیشیا نے غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا کے کارکنوں کے مبینہ اغوا اور تشدد کے معاملے پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین حکومت اس سلسلے میں قانونی کارروائی کے لیے شواہد اور ضروری دستاویزات جمع کر رہی ہے، جس کے بعد

غزہ کے لئے امدادی قافلے سے بدسلوکی:ملائیشیا کا اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان Read More »