صفحۂ اول

حج کے دوران شدید گرمی عازمین اور انتظامیہ کے لیے بڑا چیلنج

مکہ مکرمہ میں حج کے ایام کے آغاز کے ساتھ ہی شدید گرمی عازمینِ حج کے لیے ایک بڑا امتحان بن گئی ہے، جہاں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر چکا ہے جبکہ آئندہ دنوں میں 47 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اےایف پی کے مطابق مصر سے پہلی […]

حج کے دوران شدید گرمی عازمین اور انتظامیہ کے لیے بڑا چیلنج Read More »

ورلڈ کپ سے قبل لیونل میسی کی انجری نے ارجنٹائن کی پریشانی بڑھا دی

لیجنڈفٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ سے چند ہفتے قبل انجری کے خدشے کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے، جب وہ انٹر میامی کے میچ کے دوران اچانک میدان چھوڑ کر باہر چلے گئے۔ امریکا میںکھیلےجارہے میجر لیگ سوکر میں فلاڈیلفیا یونین کے خلاف کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں میسی نے 73ویں

ورلڈ کپ سے قبل لیونل میسی کی انجری نے ارجنٹائن کی پریشانی بڑھا دی Read More »

آئی پی ایل میں کوہلی سےگرما گرمی پر ٹریوس ہیڈ اور اہلیہ کو آن لائن ہراسانی کا سامنا

آئی پی ایل کے دوران ویرات کوہلی اور ٹریویس ہیڈ کے درمیان ہونے والی تلخی کے بعد سوشل میڈیا پر تنازع شدت اختیار کر گیا، جہاں آسٹریلوی بلے باز اور ان کی اہلیہ کو مبینہ طور پر سخت تنقید اور نازیبا پیغامات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ جمعے کو سن رائزرز حیدرآباداور رائل چیلنجرز

آئی پی ایل میں کوہلی سےگرما گرمی پر ٹریوس ہیڈ اور اہلیہ کو آن لائن ہراسانی کا سامنا Read More »

سمندر کی تہہ سے گالف بال کے برابرنیلے رنگ کی نئی آکٹوپس نسل دریافت

گالاپاگوس جزائرکے قریب سمندر کی گہرائی میں سائنسدانوں نے نیلے رنگ کی ایک نئی اور نایاب آکٹوپس نسل دریافت کر لی، جسے ماہرین نے سمندری حیات کی دنیا میں غیر معمولی پیش رفت قرار دیا ہے۔ اےایف پی کے مطابق یہ حیران کن دریافت اس وقت ہوئی جب چارکسڈارون فاؤنڈیشن کی تحقیقی ٹیم ایک آبدوز

سمندر کی تہہ سے گالف بال کے برابرنیلے رنگ کی نئی آکٹوپس نسل دریافت Read More »

مناسکِ حج کا باقاعدہ آغاز، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنے لگے

مناسکِ حج کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ عازمین کی منیٰ آمد کا سلسلہ آج دوپہر تک جاری رہے گا، جہاں وہ سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے عبادات اور دعاؤں میں مشغول رہیں گے۔ عازمینِ حج پیر کی

مناسکِ حج کا باقاعدہ آغاز، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنے لگے Read More »

غلافِ کعبہ اسلامی فنِ خطاطی اور روحانی عظمت کا بے مثال شاہکار

غلافِ کعبہ (کسوہ) اسلامی فنِ تعمیر، خطاطی اور کشیدہ کاری کا ایک عظیم شاہکار ہے جس پر قرآنی آیات اور عربی خطاطی کو سیاہ ریشم پر سونے اور چاندی کے دھاگوں سے انتہائی نفاست کے ساتھ مزین کیا جاتا ہے۔ یہ مقدس غلاف صدیوں سے خانہ کعبہ کی تعظیم اور اسلامی تہذیب و ثقافت کے

غلافِ کعبہ اسلامی فنِ خطاطی اور روحانی عظمت کا بے مثال شاہکار Read More »

سوات ایکسپریس وے پر ہولناک حادثہ، 16 مسافر زندگی کی بازی ہار گئے

سوات ایکسپریس وے پر اسماعیلیہ کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر وین سڑک کنارے کھڑی بس سے جا ٹکرائی۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس کراچی سے بونیر جارہی تھی اور تکنیکی یا دیگر وجوہات

سوات ایکسپریس وے پر ہولناک حادثہ، 16 مسافر زندگی کی بازی ہار گئے Read More »

زمین کی جانب بڑھتے 5 دیوہیکل شہابِ ثاقب: ناسانےخطرے کی گھنٹی بجادی

خلائی تحقیق سےمعتلق امریکی ادارے ناسا نے زمین کے قریب سے گزرنے والے پانچ خطرناک شہابِ ثاقب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ناسا کی جیٹ پروپلشن لیبارٹری کے مطابق یہ تمام خلائی چٹانیں آج ایک کے بعد ایک زمین کے قریب

زمین کی جانب بڑھتے 5 دیوہیکل شہابِ ثاقب: ناسانےخطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

اوپن اےآئی کا نیافیچر:آپ صرف ہدایت دیں اور پاور پوائنٹ پریزینٹیشن تیار

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک اور بڑا انقلاب سامنے آ گیا۔ اوپن اےآئی نے مائیکرو سافٹ پاور پوائنٹ کے لیے نیا چیٹ جی پی ٹی انٹیگریشن متعارف کرا دیا ہے، جس کے بعد صارفین صرف چیٹ کے ذریعے مکمل پاورپوائنٹ پریزنٹیشن تیار کر سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق اب سلائیڈز ڈیزائن کرنے، مواد ترتیب

اوپن اےآئی کا نیافیچر:آپ صرف ہدایت دیں اور پاور پوائنٹ پریزینٹیشن تیار Read More »

کوئٹہ میں ٹرین پر خودکش حملے میں14 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے کے باعث ٹرین، گاڑیوں اور قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ میں ٹرین پر خودکش حملے میں14 افراد جاں بحق Read More »