صفحۂ اول

ایلون مسک اور اوپن اے آئی کے درمیان عدالتی جنگ کا باقاعدہ آغاز

دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک اور اے آئی کمپنی اوپن اے آئی کے درمیان امریکا میں بڑی عدالتی جنگ کا باقاعدہ آغاز ہونے جارہا ہے۔ کیس کی سماعت آئندہ ہفتے سے شروع ہوگی اس کے لئے جیوری کا انتخاب 24 اپریل کو ہوگا۔ سیم آلٹمین سمیت دیگر افراد نے 2015 میں اوپن اے […]

ایلون مسک اور اوپن اے آئی کے درمیان عدالتی جنگ کا باقاعدہ آغاز Read More »

ایران نے اسلام آباد میں امریکا سے براہِ راست مذاکرات مسترد کر دیے

ایران نے اسلام آباد میں امریکا کے ساتھ کسی بھی براہِ راست ملاقات یا مذاکرات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں ایسی کوئی بات چیت ممکن نہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی حکام کے ساتھ نہ کوئی براہِ

ایران نے اسلام آباد میں امریکا سے براہِ راست مذاکرات مسترد کر دیے Read More »

اے آئی کمپنیوں کی امریکا اور یورپ میں قانون سازی روکنے کے لئےدولت کی برسات

اوپن اے آئی جیسی مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنیوں نے امریکا اور یورپ میں سخت قوانین سے بچنے کے لئے اربوں ڈالر سیاست دانوں پر لٹانے شروع کردیئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق امریکا اور یورپ میں پالیسی سازوں پر اثر انداز ہونے کے لیے مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں نے لابنگ کا عمل تیز

اے آئی کمپنیوں کی امریکا اور یورپ میں قانون سازی روکنے کے لئےدولت کی برسات Read More »

دیوتا کی توہین کا الزام: رنویـر سنگھ کو مندر جا کر معافی مانگنے کا حکم

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویـر سنگھ کو “کانتارا مِمکری تنازع” میں عدالت سے بڑی ریلیف ملنے کی امید ہے، تاہم عدالت نے ایک اہم شرط عائد کر دی ہے۔ گزشتہ برس جنوبی بھارت میں بنی فلم کانتارا نے بڑی دھوم مچائی تھی۔ رنویـر سنگھ نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کے دوران فلم کانتارا

دیوتا کی توہین کا الزام: رنویـر سنگھ کو مندر جا کر معافی مانگنے کا حکم Read More »

کینیڈا میں ماں سمیت 8 افراد کا قتل؛ اوپن اے آئی کی بروقت اطلاع نہ دینے پر معذرت

اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سیم آلٹمین نے کینیڈا میں پیش آنے والے ایک ہولناک فائرنگ کے واقعے سے قبل مشتبہ شخص کی سرگرمیوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ نہ کرنے پر معذرت کر لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 18 سالہ جیسی وان روٹ سیلار نے رواں برس

کینیڈا میں ماں سمیت 8 افراد کا قتل؛ اوپن اے آئی کی بروقت اطلاع نہ دینے پر معذرت Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر سے بڑا اضافہ

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق 25 اپریل 2026 سے کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر سے بڑا اضافہ Read More »

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑی پیش رفت کا امکان، الجزیرہ کا دعویٰ

عرب ٹی وی الجزیرہ نے پاکستانی حکومتی ذرائع ک حوالے سےدعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ایک بڑی پیش رفت کا قوی امکان ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایک وفد کے ہمراہ آج رات پاکستانی دارالحکومت پہنچ رہے ہیں۔ اس

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑی پیش رفت کا امکان، الجزیرہ کا دعویٰ Read More »

پی سی بی کا بڑا فیصلہ: پی ایس ایل کے فوراً بعد کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی اور جسمانی معیار کو بہتر بنانے کے لیے نئے اقدامات سامنے آئے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کی فٹنس کے معیار کو جانچنے کے لیے پی ایس ایل (پی ایس ایل) کے اختتام پر مرحلہ وار فٹنس ٹیسٹ لینے کا

پی سی بی کا بڑا فیصلہ: پی ایس ایل کے فوراً بعد کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز Read More »

سلمان خان کی اگلی عید کے لئےتیاریاں: نین تھارا کےساتھ ایس وی سی 63 کی شوٹنگ

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی بڑی فلم ایس وی سی 63 کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جو عید 2027 کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر فلم کے مہورت کی ایک جھلک شیئر کی، جس نے مداحوں میں جوش و خروش

سلمان خان کی اگلی عید کے لئےتیاریاں: نین تھارا کےساتھ ایس وی سی 63 کی شوٹنگ Read More »

ایلون مسک کا بڑا اعلان، روبو ٹیکسی سڑکوں پر آنے کو تیار

امریکی الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلانے اپنی انتہائی متوقع خودکار روبو ٹیکسی سائبر کیب کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی کے سی ای او ایلون مسک نے اس پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے ایک پروموشنل ویڈیو بھی جاری کی۔ ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی

ایلون مسک کا بڑا اعلان، روبو ٹیکسی سڑکوں پر آنے کو تیار Read More »