سگنل: دنیا کی سب سے محفوظ میسیجنگ ایپ
موجودہ دور میں جہاں ڈیٹا کی حفاظت ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے، سگنل کو طویل عرصے سے دنیا کی محفوظ ترین میسجنگ ایپ تصور کیا جاتا رہا ہے۔ تاہم، حال ہی میں روسی ہیکرز کی جانب سے کیے جانے والے حملوں نے اس کی سیکیورٹی کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ […]
سگنل: دنیا کی سب سے محفوظ میسیجنگ ایپ Read More »









