ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈین کپتان کے متنازع آؤٹ نے ٹیکنالوجی پر پھر سوال اٹھادیئے
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز کا آؤٹ متنازعہ بن گیا، جہاں کیچ آؤٹ کے فیصلے پر ڈی آر ایس ٹیکنالوجی ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گئی۔ میچ کے دوران انگلینڈ کی وکٹ کیپر ایمی جونز نے ہیلی میتھیوز کے خلاف کیچ
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈین کپتان کے متنازع آؤٹ نے ٹیکنالوجی پر پھر سوال اٹھادیئے Read More »









